Khalid tent services

Khalid tent services Weding ceremony � � � � � �

 #چُوری ماہِ صفر کے آخر 🌒پنجاب 🎋کے مختلف علاقوں میں آج بھی ایک قدیم روایتی پکوان  #چُوری بنانے اور تقسیم کرنے کی روایت ق...
16/08/2026

#چُوری
ماہِ صفر کے آخر 🌒پنجاب 🎋کے مختلف علاقوں میں آج بھی ایک قدیم روایتی پکوان #چُوری بنانے اور تقسیم کرنے کی روایت قائم ہے #چوری کی تیاری کے لیے خصوصی طور پر گندم🎋 کو موٹا موٹا پیس کر اس کی روٹی🫓 بنائی جاتی ہے پھر اس میں شکر 🍚اور خالص دیسی گھی 🍳 شامل کرکے مزیدار چُوری تیار کی جاتی ہے گرم گرم چائے☕ کے ساتھ #چُوری 🍽️کا ذائقہ واقعی اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہےیہ روایت صرف ایک کھانے کا نام نہیں بلکہ ہمارے دیہی 🌴معاشرے کی محبت اپنائیت اور ایک دوسرے کے ساتھ 🤝خوشیاں🥰 بانٹنے کی خوبصورت علامت بھی ہے۔

Address

Near Green School System, Sale Bazar Sader Gogera
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid tent services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category