29/03/2025
🎉 گورنمنٹ ہائی سکول 1/4.L میں سالانہ نتائج کی پروقار تقریب 🎉
📅 تاریخ: 26 مارچ 2025
📍 مقام: گورنمنٹ ہائی سکول 1/4.L
💡 تقریب کے دوران اہم اعلانات:
✅ سکول کمیٹی ممبر چوہدری عبدالمجید صاحب نے بچوں کی فلاح کے لیے اہم مطالبات پیش کیے، جن میں:
🔹 واٹر فلٹر پلانٹ کی تنصیب
🔹 ایک کلاس روم کی چھت کی تبدیلی
🔹 ایگزامینیشن ہال کی تعمیر
🔹 سکول میں ٹف ٹائل لگوانا
چوہدری فیاض ظفر صاحب نے ان مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے سکول کے لیے ان سہولیات کی فراہمی کا وعدہ کیا، جس پر حاضرین نے خوشی کا اظہار کیا۔
📢 تعلیم کے فروغ میں بہترین اقدامات!