11/10/2025
اس بچے کا نام مجید خان ہے والد کا نام بخت زمین خان عرف بخت خان ہے۔
مجید سال 2013 کے گیارہ فروری کو شام کے وقت سندھ کے ڈسٹرکٹ کشمور گڈو شہر سے لاپتہ ہوا تھا۔
شام کو سورج ڈھلتے ہی مجید کا گھر تاریک ہوگیا انکا سورج آج تک دوبارہ طلوع نہیں ہوا۔۔گھر تاریک ہوچکا ہے۔
مجید کی والدہ اپنے اس بچے کے لئے دن رات روتی ہے مختلت بیماریوں نے گھیر لیا ہے۔بچے کے گم ہونے کے بعد سے اس گھرانے نے کوئی خوشی نہیں دیکھی۔
مجید کا بھائی دیوانہ وار اپنے اس بھائی کو ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہے۔
انکے بھائی نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص پہلے اطلاع دے اور انکا بھائی مل جائے اسے وہ دس لاکھ روپے بطور انعام دیں گے۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔آپ کا ایک شئیر کسی غمگین گھرانے میں خوشیاں لوٹانے کا سبب بن سکتا ہے۔ ایک ماں کو اسکا لخت جگر دلا سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے کئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
10 Oct 2025