Tahir writtes

Tahir writtes funny videos, poetry videos, best status videos

24/01/2026
۔2026 کے پہلے دن سے دوستوں کے لیے چند لائنیں ۔............................
01/01/2026

۔2026 کے پہلے دن سے دوستوں کے لیے چند لائنیں ۔............................

01/01/2026

حاصل سے لاحاصل تک

وہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا۔ وہ صرف ایک انسان نہیں تھا۔ وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا جہاں ہنسی کی گونج تھا۔ جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں لٹکی ہوں ۔ اور ان سے خوشبو آتی ہو ۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں ۔ میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے ۔ جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا
لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے ۔ مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں ۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے ۔ ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا ۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی ۔ کیوں کہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں ۔۔۔

08/09/2025
  Riaz Ahmad Tahir writtes
31/10/2024

Riaz Ahmad Tahir writtes

31/10/2024

21/10/2024

12/07/2024

باپ بادشاہ نہ بھی ہو ۔ لیکن اپنی بیٹیوں کو رانی 👰 کی طرح رکھتا ہے ۔

Address

Multan
59140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir writtes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir writtes:

Share