Qasib shaheed Cricket Club Kanchri

Qasib shaheed Cricket Club Kanchri Cricket promote

Kanchri Star ⭐💫
12/02/2024

Kanchri Star ⭐💫

31/05/2023

ایک بار پھر سجنے جارہا ہے منگ کانچری یونیورسٹی گراؤنڈ میں ایک کرکٹ میلہ نیکسٹ منتھ

24/10/2022

پتن شیر خان میں شارخ بھائی کی اوٹ کلاس باوللینگ سپر اوور میں 2 وکٹ لے کر اپنی ٹیم کو فاتحہ دلائی
Well ball lala❤️❤️

15/07/2022

آج قاصب شہید کلب کانچری کے پیج سے لائیو میچ پلندری سٹیڈیم میں دیکھاۓ جائین گے۔۔۔

Best wishes
13/07/2022

Best wishes

پلندری سٹیڈیم میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں قاصب شہید کلب کانچری نے اپنے پول کے میچز جیت کر اگلے راونڈ کے لیے کوالیفای کر ل...
12/07/2022

پلندری سٹیڈیم میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں قاصب شہید کلب کانچری نے اپنے پول کے میچز جیت کر اگلے راونڈ کے لیے کوالیفای کر لیا ❤
شاندار پرفامنس رہی بالنگ بیٹنگ فیلڈنگ میں🏏
بالنگ میں شارخ؛ اوزام امجد ؛؛ ؛ jabbar Khan
جنہوں نے کسی بھی بلے باز کے کُھل کر. کھیلنے کو موقع نہیں دیا
بیٹنگ میں عثمان منیر؛؛ مہتاب خالد؛؛ زین لیفٹی؛؛ ساجد تاج
کی شاندار پرفامنس دیکھنے کو ملی🏏❤
ویل پلیڈ بوائز
Bestwishes For Next Round❤ #

30/06/2022

منگ زراعت کانچری کے مقام پہ ایم سی اے سیزن 2 کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کروایا گیا
جس میں کل بیس ٹیموں نے خصہ لیا
سیمی فائنل کی چار ٹیم
خان کلب منگ
قاصب شہید کانچری
سدھنوتی سپورٹس
نواب جسی کلب
جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا
فائنل نواب جسی VS قاصب شہید کانچری کے مابین کھیلا گیا جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد نواب جسی نے قاصب شہید کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا میں نواب جسی کلب اور انکی پوری کمیٹی کو مبارک پیش کرتا ہوں ❤
قاصب. شہید کلب کانچری نے عمددہ کھیل پیش کیا یاد رہے ایم سی اے کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے آخری چار ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والی قاصب شہید کلب کانچری پہلی ٹیم بن چکی ہے یہ اعزاز قاصب شہید کے نام رہا ہے اس سے ثابت ہوا کہ قاصب شہید کلب کانچری اس وقت ٹاپ پہ جا رہی ہے اور امید کرتے ہیں کہ اگے آنے والے ایونٹس میں بھی ہماری ٙٹیم اپنی اس پرفامنس کو جاری رکھے گی ❤
Best Wishes

Qualify For Sami Final❤Wellplayed AllBest wishes for Next❤
28/06/2022

Qualify For Sami Final❤Wellplayed All
Best wishes for Next❤

 #آصف # مرحوم  #کرکٹ  #ٹورنامنٹ بمقام  #کھمنی زیر اھتمام منگ  #کرکٹ ایسوسی  #ایشن/ #فاروق  #سپورٹس  #کرکٹ کلب آج کے دن پ...
09/06/2022

#آصف # مرحوم #کرکٹ #ٹورنامنٹ بمقام #کھمنی
زیر اھتمام منگ #کرکٹ ایسوسی #ایشن/ #فاروق #سپورٹس #کرکٹ کلب

آج کے دن پول بی سے قاصب شہید کرکٹ کلب کانچری نے اپنے تمام میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ آج کے دن بہترین کھیل پیش کیا عثمان ۔۔زین۔۔مہتاب۔۔ جنہوں نے تمام میچوں میں. شاندار بلے بازی کی اپنے بلند و بالا چھکوں سے شائقین کرکٹ کو خوب انجواے کروایا گیند بازی کی بات کی جاے تو شارخ ۔۔عبید ۔۔زین ۔۔جبران رزیق ۔۔ سب نے عمدہ بالنگ کی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا


Sami FinAl

چمپین_چمین_چمپین_قادر_کشمیری_چمپین چشتی سپورٹس  #بہاولپور پریمیئر لیگ کا فاہنل اپنے نام کر لیاجی ہاں  #قادر  #کشمیری،  #...
06/06/2022

چمپین_چمین_چمپین_قادر_کشمیری_چمپین
چشتی سپورٹس #بہاولپور پریمیئر لیگ کا فاہنل اپنے نام کر لیا
جی ہاں #قادر #کشمیری، #خرم چکوال #فاہد میاں چنوں #فرہاد عالم ابدالی نے سیمی فاہنل میں #زیبی بٹ #مضمل #کاموکی وغیرہ #اور پھر فاہنل میں #اوسام علی سیالکوٹ عمر باجوہ اور حافظ پولا احمد کلفی کی ٹیم کو ہرا کر چمپین بن گے۔ بیٹنگ میں خرم چکوال اور فاہد چھائے رہے۔۔جبکہ باولنگ میں #سپیڈ سٹار آف آذادکشمیر نے پہلے ہی اوور میں 3 اوپن پلیرز #مضمل #کاموکی #ذیبی #بٹ اور #زولفی کو آوٹ کرکے میچ ون ساہیڈڈ کریا تھا۔۔فاہنل میں بھی #عمر #باجوہ اور #احمد #قلفی کو #بولڈ کر کے اپنی ٹیم کو #چمپین بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔تماشاہیوں اور لائیو دیکھنے والوں کی طرف سے خوب #پذیرائی
#گریٹ باولنگ #کشمیری #شہزادئے۔۔❤️❤️🌹🌹🌹
Champions :🥇🎊🌷🌹🏆🏆
Congratulations🎊🎂🧊🥂 and All team
Wining Prize : 20000 (2 لاکھ)

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasib shaheed Cricket Club Kanchri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share