29/07/2024
"میں نے درخت سے شفقت سیکھی"
میں نے اسے پتھر مارا، اس نے مجھ پہ پھل اور پھول برسائے وہ شرمندگی میرے لئے سبق بن گئی۔!!
❤️ میری تمام نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ اس مہم میں ہمارے ساتھ شانہ بشانہ چلیں اور پودے لگوانےُ میں جسمانی طور پر ہمارے ساتھ تعاون کریں
آئیے منگلا کو خوبصورت اور سر سبز بنائیں ❤️