07/12/2025
پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن سے اس وقت 5 ٹرینیں ملک کے محتلف علاقوں میں جاتی ہیں
(۱) جعفر ایکسپریس
صبح 07:00 بجے پشاور کینٹ سے (براستہ. نوشہرہ جہانگیرہ اٹک شہر راولپنڈی. گجر خان جہلم لالہ موسی وزیر آباد گجرات گوجر والا لاہور. رائے ونڈ) کوئٹہ کے لیے روانہ ہوتی ہے
(2) عوام ایکسپریس
صبح 08:30 بجے پشاور کینٹ سے (براستہ. نوشہرہ جہانگیرہ اٹک شہر حسن ابدال ٹیکسلا راولپنڈی گجر خان جہلم لالہ موسی وزیر آباد گجرات گوجر والا لاہور.رائے ونڈ) کراچی کے لیے روانہ ہوتی ہے
(3) رحمان بابا ایکسپریس
دن 11:00 بجے پشاور کینٹ سے (براستہ. نوشہرہ جہانگیرہ اٹک شہر راولپنڈی حافظ آباد فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ ) کراچی کے لیے روانہ ہوتی ہے
(4)خوشحال خان خٹک
ایکسپریس شام 03:30
پشاور کینٹ سے (براستہ نوشہرہ جہانگیرہ اٹک شہر . بیسل جنڈ انجرا چب داؤد خیل مین ولی کنڈیا لیہ بھکر کوٹ ادو۔ ڈیرہ غازی خان۔ جھام پور کنڈ کوٹ راجن پور جیکب آباد لاڑکانہ دادو ) کراچی کے لیے روانہ ہوتی ہے
(5) خیبر میل ایکسپریس
رات 10:00 بجے پشاور کینٹ سے (براستہ. نوشہرہ جہانگیرہ راولپنڈی گجر خان جہلم لالہ موسی وزیر آباد گجرات گوجر والا .لاہور. رائے ونڈ) کراچی کے لیے روانہ ہوتی ہے ۔
مزید معلومات کے لیے پاکستان ریلوے کے فون نمبرز پر کال کریں۔
پشاور کینٹ 9210681-091
نوشہرہ -9220028-0923
جہانگیرہ 510643-0923
0923-510642
اٹک سٹی 610641-0572
راولپنڈی 9270834-051
لاہور 36360790-042
٭٭٭٭٭٭٭٭