Hania khan

Hania khan Just Entertainment Content
(1)

Follow for more...........
16/08/2026

Follow for more........
...

16/08/2026

20 ہزار کی رینج میں کوئ اچھا فائٹر مرغا مل سکتا ہے کیا؟

لوگ کہتے ہیں مسکرا لیا کرو، انہیں کون بتائے بجلی کا بل آیا ہوا ہے۔ 😆
16/08/2026

لوگ کہتے ہیں مسکرا لیا کرو، انہیں کون بتائے بجلی کا بل آیا ہوا ہے۔ 😆

محبت میں ایک چاہ تو ہوتی ہے ناں۔۔ـایک خود غرض سی چاہ، کہ کوئی اور نہ دیکھے آپ کے من پسند انسان کو،کوئی اور اس سے بات نہ ...
16/08/2026

محبت میں ایک چاہ تو ہوتی ہے ناں۔۔ـ
ایک خود غرض سی چاہ، کہ کوئی اور نہ دیکھے آپ کے من پسند انسان کو،
کوئی اور اس سے بات نہ کرے،
کوئی اور اس کی مسکراہٹ کا سبب نہ بنے۔۔۔
حالانکہ عقل جانتی ہے کہ محبت، کسی کو قید کرنے کا نام نہیں۔
مگر دل کہاں عقل کی سنتا ہے ؟؟

اسی کیفیت میں دو سطریں لکھی تھیں:

"اب یہ کسی دیوانے عاشق کو کون بتائے
کہ اس بدحواس، ہوس میں ڈوبی ہوئی دنیا میں رہتے ہوئے
ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی آپ کے سوا
آپ کے محبوب کو نہ دیکھے۔۔۔❤️"

"آپ بتائیں، کیا محبت میں ایسی خود غرض سی چاہ ہونا فطری ہے؟"

نور ✍🏻

اپنے اجداد کی توقیر لُٹا دوں تجھ پر ۔۔۔تو ضروری ہے مگر اتنا ضروری بھی نہیں ۔۔۔ #ہماانجم
16/08/2026

اپنے اجداد کی توقیر لُٹا دوں تجھ پر ۔۔۔
تو ضروری ہے مگر اتنا ضروری بھی نہیں ۔۔۔
#ہماانجم

میں بلوچستان کی لڑکی ہوں✌مر بھی جاؤ پاکستان کو  کبول  کروگی
16/08/2026

میں بلوچستان کی لڑکی ہوں✌
مر بھی جاؤ پاکستان کو کبول کروگی

16/08/2026
Boloch ladkia kasm bhot piyri hoti   isi ab Dekho agr yakeen na Aya to post dekhny wali khud ko dekh kar comment kar do
16/08/2026

Boloch ladkia kasm bhot piyri hoti isi ab Dekho agr yakeen na Aya to post dekhny wali khud ko dekh kar comment kar do

کہاں کہاں سے مجھے دیکھ رہے ہو اپنا شہر بتاؤ ؟
13/08/2026

کہاں کہاں سے مجھے دیکھ رہے ہو اپنا شہر بتاؤ ؟

صبح بخیر 😍
13/08/2026

صبح بخیر 😍

Address

Street 6
Mardan Cantonment
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hania khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share