Pakistan peoples party Mansehra

Pakistan peoples party Mansehra میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یا اللہ
بس مجھے ہر آزمائیش میں کامیابی عطا فرما دے۔
(1)

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے سابق وزیراعلی و گورنر ممتاز بھٹو کے انتقال پر ان کے صاحبزادے ام...
15/09/2025

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے سابق وزیراعلی و گورنر ممتاز بھٹو کے انتقال پر ان کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو سے تعزیت

*صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب کےساتھ، بلاول بھٹو زرداری آج 10 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے* ۔
12/09/2025

*صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب کےساتھ، بلاول بھٹو زرداری آج 10 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے* ۔

28/08/2025

ہزارہ صرف ایبٹ آباد یا ہری پور کا نام نہیں! 💔
یہاں تورغر ہے، بٹگرام ہے، کوہستان ہے… جہاں اپنی الگ زبانیں، الگ شناختیں اور الگ ثقافتیں زندہ ہیں۔

اگر صوبہ صرف ہندکو بیلٹ کے گرد بنایا گیا تو ان قوموں کا کیا ہوگا؟ کیا ان کی زبان، وسائل اور نمائندگی دب نہیں جائے گی؟ 🤔

ہمیں تقسیم نہیں، سب کو جوڑنے والا حل چاہیے۔ "کوہ سارا ہزارا صوبہ" ہی وہ شناخت ہے جو ہندکو، کوہستانی اور پشتو سب کو ایک جھنڈے تلے لا سکتی ہے۔ ✨

یہ وقت ہے کہ ہم آواز بنیں سب کے لیے، نہ کہ صرف چند اضلاع کے لیے۔

 وائس پریذیڈنٹ ذولقِر نین حیدِر خان

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے و...
26/08/2025

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے وزیر مکیش چاولہ نے بھٹو ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق ایبٹ آ باد  کے   سید سلم شاہ ہزارہ ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات۔ ذوالقرنین حیدر خا...
19/08/2025

پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق ایبٹ آ باد کے سید سلم شاہ ہزارہ ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات۔ ذوالقرنین حیدر خان وائس پریذیڈنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کےدیگر اُدیداران اور ریڈ کراس کی ٹیم امدادی سامان متاثرین میں تقسیم کرنے کے لئے یوسی ہلکوٹ وی سی نیل بن روانہ

19/08/2025

کاغان جلسے کے فوری ثمرات
سید احمد حسین کے مطالبے پر چیئر پرسن بے نظیر انكم سپورٹ پرگرام محترمہ روبینہ خالد نے کاغان میں رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح کر دیا
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کاغان میں ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس سینٹر کے قیام کا مقصد عوام کو ان کے قریبی علاقے میں ہی فوری اور آسان سروے کی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ بن سکیں۔
کاغان سے بالاکوٹ کا سفر نہ صرف طویل ہے بلکہ دشوار گزار پہاڑی راستوں پر مشتمل ہے۔ ایسے میں اس سینٹر کے قیام سے یہاں کی خواتین اور بزرگ افراد کو اپنے ہی علاقے میں رجسٹریشن اور دیگر سہولیات گھر کی دہلیز پر میسر آئیں گی۔ یہ اقدام بی آئی ایس پی کے اس وژن کی عملی شکل ہے کہ "کوئی مستحق خاندان محروم نہ رہ جائے"۔

فریال تالپور نے کراچی کے زرداری ہاؤس میں سندھ اسمبلی کے ایم پی ایز کے لیے پرتکلف چائے کا اہتمام کیا۔ یہ اجتماع اتحاد، اج...
18/08/2025

فریال تالپور نے کراچی کے زرداری ہاؤس میں سندھ اسمبلی کے ایم پی ایز کے لیے پرتکلف چائے کا اہتمام کیا۔ یہ اجتماع اتحاد، اجتماعی قیادت اور سندھ کی ترقی کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

خدمت کا وعدہ، ترقی کی تکمیلنئی حب کینال یومیہ 100 ملین گیلن صاف پانی ضلع سینٹرل، کیماڑی اور غربی کے عوام فراہم کرے گی۔
18/08/2025

خدمت کا وعدہ، ترقی کی تکمیل

نئی حب کینال یومیہ 100 ملین گیلن صاف پانی ضلع سینٹرل، کیماڑی اور غربی کے عوام فراہم کرے گی۔

18/08/2025

مانسہرہ شدید بارش 18اگست اور 19اگست کو تمام سرکاری اور نجی سکول بند رکھنے کا حکم ۔۔ڈی سی آفس کی جانب سے یہ نوٹیفکیشن آج 18اگست کو دن ساڑھے گیارہ بجے جاری کیا گیا جب کہ بچے سکولوں کو جا چکے تھے ۔۔گزشتہ روز اتوار کی چھٹی کی وجہ سے ڈی آفس بند تھا ۔۔اس لیے آج نوٹیفکیشن جاری ہوا

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan peoples party Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share