Upper Tanawal Cricket Promotions

Upper Tanawal Cricket Promotions In the game of cricket, a hero is a person who respects the game and does not corrupt the game. The

22/04/2026
16/01/2026

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

اوگی کے کرکٹرز کے لئے خوشحبری 🏏بلال لیفٹی 🏏نے  بلال سپورٹس  کے نام سے اوگی بازار  میں شاپ کھول دی ہے لکی سپورٹس  کی طر...
18/12/2025

اوگی کے کرکٹرز کے لئے خوشحبری 🏏
بلال لیفٹی 🏏نے بلال سپورٹس کے نام سے اوگی بازار میں شاپ کھول دی ہے
لکی سپورٹس کی طرف سے بلال کو بہت بہت مبارک ہو ، اللّٰہ پاک سے دعا ہے کے اللّٰہ پاک بلال بھائی کے کاروبار میں برکت ڈالے
🏏لقمان خان 🏏
شاپ ایڈریس : نیشنل بینک کے سامنے حبیب مارکیٹ
Amazing! So excited to see you launch your own sports business.Best of luck!"
#

بانڈی شنگلی سپر لیگ ایڈیشن ۱ اج  بروز اتوار ۲۷ جولائی ۲۰۲۵ کے فائنل کی تصویری جھلکیاںڈنہ کرکٹ گراونڈ
27/07/2025

بانڈی شنگلی سپر لیگ ایڈیشن ۱
اج بروز اتوار ۲۷ جولائی ۲۰۲۵ کے فائنل کی تصویری جھلکیاں
ڈنہ کرکٹ گراونڈ

10/06/2025

Regards
Upper Tanawal Crricket Club
Kohsar Cricket Club KCC
Combined Tanawal Cricket Club
Uqab Cricket club
تحصیل دربند کامیاب کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر مبشر شاہ۔اسامہ کل نواز ۔عمر منا شاہ فیصل۔ عامر ۔اور تمام کمیٹی ممبران کو مبارک باد پیش کرتا ہو ۔
جیتنی والی ٹیم یوسف دربندی کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہو۔ہارڈ لک عارف ماما بانڈی الیون۔۔

Congratulations team yousaf darbandi.



اللہ پاک وقاص صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
10/06/2025

اللہ پاک وقاص صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

09/05/2025

🛡️🛡️ ایک کامیاب ٹورنامنٹ شیر گڑھ کرکٹ لیگ 🛡️🛡️

ایک کامیاب ، منفرد اور پرامن ٹورنامنٹ کروانے پر شرگڑھ کرکٹ لیگ کی انتظامیہ خصوصا نقاش زین، شعیب انور ،اویس احمد اور سر وقاص کو حصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شیر گڑھ پینتھرز کو ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد۔
شیرگڑھ ڈائمنڈ نے اچھا مقابلہ کیا۔ ہارڈ لک ۔
کمنٹری میں محبوب شاہ سروقاس اور مبارک دین نے حاضرین کو کو بہترین انٹرٹین کیا۔
لائیو کوریج کا سہرا شعیب اختر کو جاتا ہے
اس ٹورنامنٹ کی سب سے اچھی بات۔
سعد سعدی
فہیم
عبد الصمد
سمیع
جنید (اگر کوئی نام مس ہو جائے تو کمنٹ میں بتا سکتے ہیں )
جیسے نوجوان اس ٹورنامنٹ میں اپنی قابلیت دکھانے میں کامیاب ہوئے۔اس کا سہرا بھی ٹورنامنٹ انتظامیہ کو جاتا ہے۔

بیسٹ آف لک ٹو شیر گڑھ پینتھرز   شیر گڑھ کرکٹ لیگ کی تمام انتظامیہ کے لئے کامیابیوں کی دعا کرتے ہیں۔ انشاء اللہ ٹورنامنٹ ...
29/04/2025

بیسٹ آف لک ٹو شیر گڑھ پینتھرز
شیر گڑھ کرکٹ لیگ کی تمام انتظامیہ کے لئے کامیابیوں کی دعا کرتے ہیں۔ انشاء اللہ ٹورنامنٹ اچھا ہو گا۔

23/03/2025

ویلکم خرم چکوال 🔥❣️


#تناول Upper Tanawal Cricket Promotions
#ٹورنامنٹ #کرکٹ #میچ #وکٹ

ماشاءاللہ بہت خوب ۔ عقاب کلب کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ۔ بلکل نئی ٹیم ، نئے لڑکوں کے ساتھ  تحصیل لیول ٹورنامنٹ میں فائن...
25/02/2025

ماشاءاللہ بہت خوب ۔ عقاب کلب کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ۔ بلکل نئی ٹیم ، نئے لڑکوں کے ساتھ تحصیل لیول ٹورنامنٹ میں فائنل فور کے لئے کوالیفائی کرنا تناول کے اعزاز کی بات ہے. کیپٹن احتشام اور عدنان شاہ ، دیگر پلیئرز میں جنید ، عمیر، منیر ،زبیر ، بلال ، قدیر ، عبید ، فہیم ، احمد ، ارسلان ، جنید حنفی اور دیگر تمام پلیئرز کو اس ٹیم کا حصہ ہیں۔ تمام کے تمام پلیئرز داد کے مستحق ہیں۔
BEST WISHES 🤞 FOR SEMI FINAL

18/02/2025

تناول سپر لیگ 3 کی انتظامیہ، نقاش زین ، اویس ، شعیب ، شمعروز خان اور وقاص صاحب کو کامیاب ٹورنامنٹ منعقد کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔۔
Winner Mansoor Shaheed
کو بہت بہت مبارکباد ۔
Runner up Sheraz battalion hard luck.
ٹورنامنٹ بہت اچھا ہوا۔
Open players
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے تمام اوپن پلیئرز کا بہت بہت شکریہ ۔

Address

Shergarh Uper Tanawal
Mansehra

Telephone

+923432387123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper Tanawal Cricket Promotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share