02/09/2026
الحمدللہ DC آفس کے طرف سے NOC نا ہونے کا جو طنازعہ تھا وہ ختم ہوگیا
دستور شادی ھال نے DC لوئر دیر کو یہ یقین دیہانی کی
کہ انشاءاللہ بہت جلد ہم اپنے آپ کو کلئیر کرینگے
اس ہفتے میں ہمارے ساتھ جتنے بھی پروگرام ہے
انشاءاللہ دستور شادی ھال کھلا رہے گا
Commissioner Dir LowerSaleem KhanDastoor Shadi Hall