Team Sar E Aam Dhori Adda _Layyah

Team Sar E Aam Dhori Adda _Layyah TeamsareaamdhoriAdda

05/02/2022

08/10/2021

‏ٹیم سرِعام نے سندھ حکومت کا ویکسین سرٹیفیکیٹ بنانے والا پورا سافٹ وئیر ہی خرید لیا۔ گھر بیٹھے جتنے چاہئیں سرٹیفیکیٹ بنوائیں۔ سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ ایکسپو سینٹر میں ویکسینیشن پر مامور عملے کو پانچ مہینے سے تنخواہ ہی نہیں دی۔ تفصیلات جمعہ، شام سات بج کر تین منٹ پہ

23/08/2021

‏منفی ٹرینڈز سے کہیں زیادہ ٹوئیٹس کر کے اپنی محبت کا اظہار کرنے پر شکریہ پاکستان💚
ویسے راہنمائی کیجئے کہ کیا بدکاری کے اڈوں سے درجنوں لڑکیوں کو بازیاب کروانے پر مجھے معافی مانگنی چاہئیے؟ کیا اُن کی مدد کرنے سے پہلے مجھے اُن کا “کردار” دیکھنا چاہئے تھا؟

11/05/2021

الحمداللہ آج ٹیم سرعام دھوری اڈا(لیہ) نے پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ماسک تقسیم کرواۓ ۔۔۔۔شکریہ پنجاب پولیس شکریہ ٹریفک پولیس ۔۔۔۔
گھر رہیں
محفوظ رہیں
۔۔۔۔پاکستان ذندہ باد۔۔۔۔

الحمداللہ آج ٹیم سرعام دھوری اڈا(لیہ) نے پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ماسک تقسیم کرواۓ  ۔۔۔۔شکریہ پنجاب پول...
11/05/2021

الحمداللہ آج ٹیم سرعام دھوری اڈا(لیہ) نے پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ماسک تقسیم کرواۓ ۔۔۔۔شکریہ پنجاب پولیس شکریہ ٹریفک پولیس ۔۔۔۔
گھر رہیں
محفوظ رہیں
۔۔۔۔پاکستان ذندہ باد۔۔۔۔🇵🇰

24/03/2021

‏اگر آپ خود حقدار ہیں یا کسی حقدار کو جانتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کیجئے اور تمام مخیر حضرات اس نیکی کے سفر میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ملائیں ، ممکن ہے آپ کے ایسا کرنے سے اس رمضان المبارک میں کسی مستحق کی مدد ہو جائے۔
0300-2878887
0321-2229995

23/03/2021
‏اگر آپ خود حقدار ہیں یا کسی حقدار کو جانتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کیجئے۔۔۔ اس ٹوئیٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کیجئے،...
16/03/2021

‏اگر آپ خود حقدار ہیں یا کسی حقدار کو جانتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کیجئے۔۔۔ اس ٹوئیٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کیجئے، ممکن ہے آپ کے ایسا کرنے سے اس رمضان المبارک میں کسی مستحق کی مدد ہو جائے۔
0300-2878887
0321-2229995

کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔❤🇵🇰🇵🇰
04/02/2021

کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔❤🇵🇰🇵🇰

کشمیر بنے گا پاکستان❤🇵🇰🇵🇰
04/02/2021

کشمیر بنے گا پاکستان❤🇵🇰🇵🇰

Address

Layyah

Telephone

+923151300432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Sar E Aam Dhori Adda _Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category