01/03/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون 💔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کو ضرور بتانا کہ ہم نے وہ دور دیکھا جب ایک 86 سالہ مجاہد تنِ تنہا ڈٹا رہا، جبکہ دنیا اور اسلامی ممالک خاموشی اور بے حسی کی نیند میں ڈوبے ہوئے تھے۔ اس عمر میں بھی وہ نہ تھکا، نہ جھکا، بلکہ حق کی آواز بلند کرتا رہا۔ یہ تاریخ کا وہ باب ہے جسے آنے والی نسلیں حیرت اور فخر کے ساتھ پڑھیں گی۔