Zahra WriTes

Zahra WriTes کون جانے کہ عِنایَت یا سزا ہے مُجھ کو
لوگ وہ جِن کو بُھلانا تھا سدا یاد رہے
🍁🖤

_کبھی کبھی ہمیں سمت بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے برداشت ہمیشہ آخری حل نہیں ہوتا...🙃🤎✨!_
19/04/2026

_کبھی کبھی ہمیں سمت بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے برداشت ہمیشہ آخری حل نہیں ہوتا...🙃🤎✨!_

*کچھ دکھ، کچھ درد، کچھ اُداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے اور شاید ہمیں خود پتا ...
12/04/2026

*کچھ دکھ، کچھ درد، کچھ اُداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے اور شاید ہمیں خود پتا نہیں ہوتا کہ ہم کیوں اداس ہیں۔ 🌸🥀*

`سنو میرے دل میں آجاؤ 🤭🙈` *باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 🤌🙂 #
11/04/2026

`سنو میرے دل میں آجاؤ 🤭🙈`
*باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 🤌🙂
#

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*_کوئی تو رات ہو ایسی اداس راتوں میں🌙_ _چاند پورا ہو, پھول مہکے ہوں اور تم آؤ...!! 🙂💔_
07/04/2026

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*

_کوئی تو رات ہو ایسی اداس راتوں میں🌙_
_چاند پورا ہو, پھول مہکے ہوں اور تم آؤ...!! 🙂💔_

_امید ہے آخری آرامگاہ آرام دہ ہوگی۔"🤎🌷_
04/04/2026

_امید ہے آخری آرامگاہ آرام دہ ہوگی۔"🤎🌷_

°دُنیا میں بھی ایک جنت کا ٹکڑا ہے جِسے ہم ماں کہتے ہیں !🌸Zahra warites
03/04/2026

°دُنیا میں بھی ایک جنت کا ٹکڑا ہے جِسے ہم ماں کہتے ہیں !🌸
Zahra warites

*”غربت آسمانی نہیں زمینی مسئلہ ہے.“*🖤
01/04/2026

*”غربت آسمانی نہیں زمینی مسئلہ ہے.“*🖤

🦋*پھول, خوشبو, اُن پہ اُڑتی تتلیوں کی خیر ہو*                                                                    *سب کے ...
01/04/2026

🦋*پھول, خوشبو, اُن پہ اُڑتی تتلیوں کی خیر ہو*
*سب کے آنگن میں چہکتی بیٹیوں کی خیر ہو*🤍

*جنہیں تلاش ہی خامیوں کی ہو انہیں خوبیاں کیسے نظر آئیں گی🍂*Zarha writes
30/03/2026

*جنہیں تلاش ہی خامیوں کی ہو انہیں خوبیاں کیسے نظر آئیں گی🍂*
Zarha writes

*زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا جس میں وہ خود غدار ہو ۔ 🌸🥀
29/03/2026

*زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا جس میں وہ خود غدار ہو ۔ 🌸🥀

17/03/2026

Love vibes😎
@
@

Address

California
Lahore
112256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahra WriTes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share