
08/08/2025
ژوب، بلوچستان میں پاک افواج کا فیصلہ کن وار!
بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشتگرد جہنم واصل، بھاری اسلحہ برآمد۔
قوم کے محافظ ہر محاذ پر چوکس، ہر فتنے کے خلاف پرعزم۔
دہشتگردی کا خاتمہ، وطن کا تحفظ - یہی ہے پاک افواج کا وعدہ! 🇵🇰