Blooming Events

Blooming Events Car Decoration and Events Management Services
Events: Wedding, Birthday Party, Independence Day, Valentine's Day
Contact: 0313-8484008

Blooming Event - Car Decor and Events Management Services
We Decor Cars with different and unique designs for every events. Weddings, Birthday Parties, Valentines Day, Independence Day (14 August), Election Campaigns Publicity and many more on demand. We are also providing Events Management Services for all in different budget ranges with quality.

27/02/2026

وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے نور توحید کا اہتمام ابھی باقی ہے

03/06/2023

15/11/2021
29/08/2021

ایک وقت آنے والا ھے کہ جب سر زمینِ مشرق کے اس خطہ (ریاست پاکستان ) کے لوگ افسوس کریں گے کہ ھم نے اتنا وقت کیوں ضائع کیا کہ ھم حکیم الاُمت اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے پیغام پر توجہ نہیں کر سکے اور اندھیرے میں ٹکریں مارنے والوں کے پیچھے آنکھیں بند کر کے چلتے رہۓ۔
اندھیرے میں ٹکریں مارنے والے عوام الناس کو اولیاء اللہ کے پیغام سے بد ظن کرنے کی کوشش کرتے ھیں یہ اُن کو ایک وقت تک چھوٹ ملی ھوئی ھے پھر رسی کو واپس کھینچ لینے کا وقت آیا ھی جاتا ھے کیونکہ یہ فطرت کا نظام ھے کہ سوائے سچ ، انصاف کے نظام اور اس پر بغیر کسی خوف و خطر کے مضبوطی سے قائم رہنے کے ہر نظام کے عروج کے بعد اس کو زوال ھے۔ اس لیئے اے خطہ کے مسلمان!

سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تُجھ سے کام دُنیا کی امامت کا

یہی مقصودِ فطرت ہے یہی رمزِ مسلمانی
اخوت کی جہانگیری، محبت کی فراوانی

اس وقت تو اندھیرے میں ٹکریں مارنے والوں کو اپنا اندھیرا ھی پیارا لگتا ھے مگر معیاد پوری ھونے پر پچھتاوا ھی ان کی قسمت ھے ، بالِ جبریل میں ان ھی کرداروں کے متعلق فرماتے ھیں کہ!
چمن میں تلخ نوائی مری گوارہ کر کہ زہر بھی کبھی کرتا ھے کارِ تریاقی
کرے گی داورِ محشر کو شرمسار اک روز کتابِ صوفی و مُلا کی سادہ اوراقی

ایسے ھی کرداروں کو مُخاطب کرتے ھوئے فرماتے ھیں کہ اے باطل سوچ رکھنے والے تُو خود کو ادنی مقام پر کھڑا کر کے اسے اعلی مقام نہ سمجھ اور نہ ھی دوسروں کو اس گہری کھائی میں گرا بلکہ!
ابن آدم کو اعلی ترین سانچے پر تخلیق فرمایا گیا ھے جب ابن آدم اپنی اعلی تخلیق کے یقین سے بے بہرہ ھو جائے تو یہ انتہائی پستی میں چلا جاتا ھے پھر اس پستی سے نجات کا صرف اور صرف ایک ہی طریقہ ھے کہ !
"اے ایمان والو ڈرو اللہ سے اور ڈھونڈو اس کی راہ میں وسیلہ اور (اعلی سانچے پر تخلیق والی)اللہ کی راہ میں کوشش کرو تا کہ تُم (پستی سے نجات کی صورت میں) فلاح پا جاؤ۔
ہر انسان حق تعالی کی صفات کی تجلیات میں سے ھے لیکن اکثریت اپنی اعلی تخلیق کو بھول کر پستی میں گر جاتی ھے جو اپنی اعلی تخلیق سے آگاہ ھو کر سرخرو ھوتے ہیں وہی راہ حق کے لیئے دوسروں کا وسیلہ بنتے ہیں یہی وہ فقر ھے جس پر حُضور سرور کائنات نے فخر فرمایا۔
نِگہ پیدا کر اے غافل تجلی عین فطرت ھے کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا

خبروں تک محدود علم اور عرفانیت کے بارے میں واضع فرماتے ھیں کہ!

علم کا ،موجود، اور فقر کا ،موجود، اور
اشھدُ ان لا اِلہ ، اشھدُ ان لا اِلہ
رقابت علم و عرفان میں غلط بینی ھے منبر کی کہ وہ حلاج کی سُولی کو کو سمجھا ھے رقیب اپنا

فرماتے ھیں کہ بے نیازی کے بغیر دینِ حق کا دعوی کرنا سراپا دھوکہ ھے۔دین حق کا دعوی بھی ھو اور حکمرانوں سے سے اُمیدیں بھی وابستہ ھوں یہ بہروپیوں کا کردار ھے مرد مومن کا نہیں ھے۔
خُدا کے پاک بندوں کو حکومت میں غلامی میں زرہ کوئی اگر محفوظ رکھتی ھے تو استغنا

اگر اقتدار حاصل کرنے کی تگ و دو شان و شوکت اور جاہ و جلال مقصود ھے تو ایسا شخص خواجہ سرا ھے۔ اور اگر اقتدار حاصل کرنے کا مقصود معاشرے میں سچائی اور انصاف قائم کرنا ھے تو ایسا شخص مرد ھے اور مرد ھی کی تابعداری جائز ھے۔

14/07/2021

Address

Johar Town
Lahore
54000

Telephone

0313-8484008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blooming Events posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share