24/04/2026
Jumma Mubarak ✨
درودِ پاک کی خوشبو سے اپنے دن کو روشن کریں 🤍
آج کے بابرکت دن میں زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں اور اپنی دعاؤں کو قبولیت کے قریب لائیں۔
Allah hum sab ki duaon ko qabool farmaaye 🤲