Student Counselling Centre UELMC

Student Counselling Centre UELMC University of Education (LMC) is presenting a society based on students counselling. This society is based on core means of Students life.

 Comment Your Best Teacher Ever
11/10/2020


Comment Your Best Teacher Ever

11/09/2020
5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں ...
29/08/2020

5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .
16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.
17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں .
18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.
18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا...
19 سال کی عمر میں وہ باپ بن گیا.
20 سال کی عمر میں اس کی بیوی نے اسے چھوڑ دیا اور بیٹی کو لے گئی
وہ فوج میں شامل ہوا لیکن نکال دیا گیا.
اس نےقانون کی پڑھائی کے لئے درخواست دی لیکن اسے مسترد کردیاگیا.
وہ ایک انشورنس سیلز مین بن گیا لیکن ایک بار پھر ناکام ہوا..
وہ ایک چھوٹے سے کیفے میں ایک باورچی اور بیرہ بن گیا.
اس نے اپنی بیٹی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی، لیکن آخر کار وہ اپنی بیوی اور بیٹی کو گھر واپس لانے میں کامیاب ہو گیا.
65 سال کی عمر میں اس کی
سبکدوشی کے موقع پر حکومت کی طرف سے اسے صرف 105 ڈالر کا ایک چیک ملا.
اسے لگا حکومت اس چیک کے ذریعے اسے ایک نا اہل انسان ثابت کرنا چاہتی ہے...
اس نےخود کشی کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اتنی بارناکام ہوا تھا کہ اب وہ مزید زندگی گزارنے کے قابل نہیں تھا؛
وہ اپنی وصیت لکھنے ایک درخت کے نیچے بیٹھ گیا، لیکن وصیت لکھنے کی بجائے، اس نے یہ لکھا کہ زندگی میں اس نے کس کام میں مہارت حاصل کی.
اس نے لکھا کہ وہ صرف ایک کام دوسروں کے مقابلے میں بہتر کر سکتا ہے اور وہ ہے کھانا پکانا...
تو اس نے اپنے چیک کے عوض87 ڈالر ادھار لئے اور کچھ چکن خریدا. ایک خاص مصالحہ استعمال کر کے اس نے چکن کو تل لیا اور کینٹکی میں اپنے پڑوسیوں کو فروخت کرنے کیلئے گھر سے نکل پڑا...
یاد رکھیں 65 سال کی عمر میں وہ خود کشی کے لئے تیار تھا. لیکن 88 سال کی عمر میں وہ یعنی کرنل سینڈرز، کینٹکی فرائیڈ چکن (KFC) سلطنت کا بانی اور ایک ارب پتی بزنس مین تھا۔“

کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئے
راستے اللہ نکال دیتا ہے

22/08/2020

Stay Tuned For More Updates
about Admission-2K20

  .
22/08/2020


.

13/08/2020

19/11/2019

Dear Applicant ! We welcome you in the "Student Counseling Center, Lower Mall Campus, Lahore". It's a great pleasure to have you in our team. Make sure you fulfill all the required information appropriately. The form that contains any misleading information such as the incorrect Roll Number, Contact...

Orientation 2K19
12/11/2019

Orientation 2K19

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=572293680244299&id=383233012483701
12/11/2019

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=572293680244299&id=383233012483701

Dear Applicant ! We welcome you in the "Student Counseling Center, Lower Mall Campus, Lahore". It's a great pleasure to have you in our team. Make sure you fulfill all the required information appropriately. The form that contains any misleading information such as the incorrect Roll Number, Contact...

10/11/2019

Orientation 2K19
Will be Arranged on Tuesday at 10am.

Address

Rati Gun Road, Lower Mall، Daata Ganj Bakhsh Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Counselling Centre UELMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Student Counselling Centre UELMC:

Share