RAFIQ & SONS CATERING

RAFIQ & SONS CATERING Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RAFIQ & SONS CATERING, Event Planner, E 28/6 academy chowk main walton Road, Lahore.

06/12/2020

Last night event engagemet 300 Guest contact # 03222227764

03/12/2020

           @ State Life Society, Near Kamahan, Lahore.
03/12/2020

@ State Life Society, Near Kamahan, Lahore.

          Event at canal bank For booking 03222227764
29/11/2020


Event at canal bank
For booking 03222227764

                MohsinContact no 03222227764
27/11/2020


Mohsin
Contact no 03222227764

31/10/2020

400 Guest's Mehandi Arrangements at Adda plot raiwind Road open air setup
# Victoria lounges
# Dance floor
# Stage
# Truss
# Brass Chairs
# Rotiron chairs
# Hi-Back chairs
# Lights
# Food
Contact 0322-2227764 Mohsin Ali

Mehandi stage with elegant look
18/09/2020

Mehandi stage with elegant look

350 guest event open air setup with elegant decor
31/05/2020

350 guest event open air setup with elegant decor

18/05/2020

*السَلاَمُ عَلَيکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكاتهُ*

آپ دوستوں کو اپنا پیغام پہنچانا چاہتا ہوں
اب جب کہ لاک ڈاؤن میں نرمی ہوئی ھے اور آہستہ آہستہ تمام کاروبار کھلنا شروع ہوگئے ھیں لیکن آوٹ ڈور کیٹرنگ، ٹینٹ سروسز والوں کا کبھی بھی ذکر نہیں ہوا ۔یہ ایک بہت بڑی انڈسٹری ہے جس سے لاکھوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے ۔بظاھر آپ کو فنکشن میں پندرہ بیس ویٹرز ۔ 6 افراد ٹینٹ سروس والے 4 افراد عارضی ڈیکوریشن لائٹ والے دو افراد جنریٹر والے اور 6 افراد فلاورز ڈیکوریشن اور وڈن فلور ڈیکوریشن والے اور کھانا پکانے کے شعیے میں بھی 5 افراد مووی میکر،فوٹو گرافر بیوٹی پارلر نظر آئیں گے لیکن ان تمام ایک ایک شعبوں کے پیچھے پوری پوری انڈسٹری ہے جیسا کے چند کھانا پکانے والوں کے پیچھے گھی ۔ چینی چاول۔ مصالے۔ چکن ۔مٹن بیف۔ لکڑی۔ کوئلہ ۔اور گیس شامل ہے۔
ہمارا آوٹ ڈور کیٹرنگ کا کام کافی حد تک اوپن ہوتا ہے ان تقریبات میں ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے سینیٹآئزر کا استعمال اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جا سکتا ہے کیسا کی ایک کرسی کا فاصلہ چھوڑ کر دوسری لگانا اور ایک راؤنڈ ٹیبل پر دس کی بجائے 4 افراد کا بیٹھنا ایک صوفہ پہ 2 افراد کا بیٹھنا شامل ہے
جبکہ شادی ہال اور مارکی میں فنکشن ان ڈور ہوتے ہیں
شادی ہال اور مارکی بھی کھلنی چاہیے لیکن ان ڈور کیٹرنگ والی پالیسی آؤٹ ڈور کیٹرنگ پر اپلائی نہیں ہوتی ۔ لہذا ٹینٹ سروس والوں کو کام کی اجازت دی جائے تاکہ لاکھوں لوگ مزید بےروزگار ہونے سے بچ سکيں۔
*مُحمد رفیق*۔
وائیس چیر مین لاہور پارٹی ڈیکوریٹر ایسوسیشن
03008479928
03214080850

Address

E 28/6 Academy Chowk Main Walton Road
Lahore
586000

Telephone

+923222227764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAFIQ & SONS CATERING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAFIQ & SONS CATERING:

Share

Category