Main Tum Aur Mohabbat

Main Tum Aur Mohabbat ❤ ❤ Its all about MOHABBAT ❤ ❤ ╔═。◕‿◕。═♥══❤═ Advertisement of Other Pages are not Allowed here directly. Best Regards,
Salman

Admins will delete them.Contact via private message

Respect Other Members. Don't Be personal here with any other member. U can share any romantic material " Poetry, Songs, Quotes, any other thing which belongs to MOHABBAT. Irrelevant posts will be deleted by Admins.

https://istikharabyshahji.weebly.com
19/05/2024

https://istikharabyshahji.weebly.com

Informative articles or books can be a great way to help you develop and grow as an expert in your field, but the best way to advance yourself in this life and the next has been described in the Holy...

There are greats there are legends and there are geniuses and then there's this guy.. The greatest of the greats, a lege...
03/12/2023

There are greats there are legends and there are geniuses and then there's this guy.. The greatest of the greats, a legend beyond legends and a bloooooody genius. Insane🙏8th time UK Championship 🙏👏 What a pleasure to watch Ronnie

عمار اور زینب 2011 میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹویر انجینئرنگ کے لیے گئے اور آپس میں محبت ہو گئی اور دونوں خاندانوں میں ش...
18/10/2019

عمار اور زینب 2011 میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹویر انجینئرنگ کے لیے گئے اور آپس میں محبت ہو گئی اور دونوں خاندانوں میں شادی کا معاملہ طے ہو گیا اور 10 اگست 2018 کی تاریخ مقرر ہوئی تو ٹھیک نکاح سے 10 دن پہلے زینب کو تکلیف محسوس ہوئی تو چیک اپ کروایا تو پتہ چلا کہ زینب کو بلڈ کینسر ہے، جب عمار کو پتہ چلا کہ کینسر ہے پھر اس نے زینب کو چھوڑنے کی بجائے پکا عہد کر لیا کہ اب شادی کرنی ہے تو زینب سے ہی کرنی ہے بس اور اسکے علاج کا فیصلہ کیا جبکہ پاکستانی ڈاکٹروں نے کہا کہ آپ شرم کریں کہ جو کینسر کی مریضہ سے شادی کرنا چاہتے ہیں... ویسے پاکستانی ڈاکٹر کم قصائی زیادہ ہیں..😒...
خیر عمار نے زینب سے 10 اگست کو شرعی نکاح کیا اور شوکت خانم سے علاج کروایا.. لیکن شوکت خانم کے پاس بھی یہ بلڈ کینسر کے علاج کی جدید سہولت موجود نہ تھی تو پھر اس علاج کے لیے انہیں چائینہ جانا پڑا 7 کروڑ روپے اس علاج کا خرچہ آیا اور 2 ماہ چائنا میں رہ کر زینب کا علاج کیا گیا...
عمار کے بھائیوں نے بیرون ملک اپنا کاروبار بیچا پیسہ جو ملا پاکستان لے آیا،، عمار کی والدہ نے سارا سونا بیچا، زینب کے والدین نے سارا سونا بیچا اور پاکستانیوں سے فنڈنگ اکھٹی کی اور 7 کروڑ روپے جمع کیے...
عمار اپنی محبت کے لیے بہت لوگوں سے مدد مانگی اور آخر کار اس محبت کو بچانے میں کامیاب ہو گیا..ماشاء اللہ
اب یہ بہن زینب کینسر سے نکل گئی ہیں بس ادویات جاری ہیں جو 2 سال کھانی ہے...
اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین
اس واقعے میں 2 باتیں بہت اہم ہیں،، ایک بیماری کی وجہ سے عمار نے زینب کو نہیں چھوڑا بلکہ اسکی زندگی کی جنگ لڑی..
دوسرا.. جس سے نکاح کا وعدہ کیا اس کو تلوار پر چل کر نبھایا...

بیماری اور محرومی تو اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے،، آپ وہ کریں جو آپکے اختیار میں ہے..
بلاشبہ زینب ایک خوش قسمت بیوی ہے جسکا عمار جیسا شوہر ہے...
سلام ہے عمار کے خاندان کو جنہوں نے اپنی بھابی بہو کے لیے بہت کچھ قربان کر دیا...

16/10/2019
20/08/2019

چھوٹ جاتی ہے وہ گلی لیکن
راہ وہ رہگزر ہی رہتا ہے

روز ملنے کو اس سے جاتا ہوں
جسم لیکن یہ گھر ہی رہتا ہے

اب یہ عالم ہے تیرے آنے پر
جاگ جانے کا ڈر ہی رہتا ہے

10/05/2019

نشاء جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا
وحشی کو سکوں سےکيا مطلب، جوگی کا نگر ميں ٹھکانا کيا

اس دل کے دريدہ دامن کو، ديکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی ميں سو چھيد ہوئے، اس جھولی کا پھيلانا کيا

شب بيتی ، چاند بھی ڈوب چلا ، زنجير پڑی دروازے میں
کيوں دير گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانا کيا

پھر ہجر کی لمبی رات مياں، سنجوگ کی تو يہی ايک گھڑی
جو دل ميں ہے لب پر آنے دو، شرمانا کيا گھبرانا کيا

اس روز جو اُن کو دیکھا ہے، اب خواب کا عالم لگتا ہے
اس روز جو ان سے بات ہوئی، وہ بات بھی تھی افسانہ کیا

اس حُسن کے سچے موتی کو ہم ديکھ سکيں پر چُھو نہ سکيں
جسے ديکھ سکيں پر چُھو نہ سکيں وہ دولت کيا وہ خزانہ کيا

اس کو بھی جلا دُکھتے ہوئے مَن، اک شُعلہ لال بھبوکا بن
یوں آنسو بن بہہ جانا کیا؟ یوں ماٹی میں مل جانا کیا

جب شہر کے لوگ نہ رستہ ديں، کيوں بن ميں نہ جا بسرام کرے
ديوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے ديوانہ کيا
(ابن انشاء)

22/03/2019

11/02/2019

خاموشی سی میری پریشان وہ ہی تھا،
سائبان وہ ہی تھا, آسمان وہ ہی تھا،

ناز تھا میں اس کا، غرور بھی میں ہی،
ہر خوشی کا میری سامان وہ ہی تھا،

اک لمحے میں ہی قید، ہو گئی ہے جو،
اُس زندگی کا میری کاروان وہ ہی تھا،

جنت کا تھا دروازہ، میرے لئے جو،
شفیق بھی تھا وہ، رحمان وہ ہی تھا،

پڑا رہتا ہوں یونہی، بےکار سا اب تو،
سلمان کا اک ہی ذیشان وہ ہی تھا..
..سلمان...

10/02/2019

Mohabat karne wale kam na hon ge
Teri mehfil main lakin hum na hon ge

Address

Lahore
54000

Telephone

+923454442363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Tum Aur Mohabbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share