Timming Plus

Timming Plus Find the Jobs

ہمیں کمپنی کے لئے 200 سے زیادہ ویٹرز کی ضرورت ہے۔خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔https://wa.me/+923187439998
28/10/2023

ہمیں کمپنی کے لئے 200 سے زیادہ ویٹرز کی ضرورت ہے۔

خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

https://wa.me/+923187439998






13/10/2023
13/07/2023

سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ہو، وہی پھینک دیں گے۔ جہاز کا زیادہ تر لوڈ ایک ہی تاجر کا تھا۔ اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں؟ سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ہیں ۔
انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا۔ قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں۔ اسے اپنی ہلاکت کا یقین ہوگیا،جب ہوش آیا تو کیا دیکھتا ہے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ہے۔ یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا۔ جان بچنے پر اس نے رب کا شکر ادا کیا۔ اپنی سانسیں بحال کیں. وہاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی. اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے۔ ان کا شکار کرکے گزر بسر کرتا رہا۔ ایک دن ایسا ہوا کہ وہ کھانا پکا رہا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی۔ اس نے بہت کوشش کی، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا۔اس نے زور سے پکارنا شروع کیا، تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا۔ میرا سارا سامان غرق ہوگیا۔ اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات، اسے بھی جلا کر راکھ کر دیا۔ اب میں کیا کروں؟ یہ شکوا کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا۔ صبح جاگا تو عجیب منظر تھا۔ دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ہے اور ملاح اسے لینے آئے ہیں۔ اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے جو جواب دیا، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔ ملاحوں نے کہا کہ ہمیں پتہ تھا کہ یہ جزیرہ غیر آباد ہے، لیکن دور سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا تو سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ہوا ہے، جسے بچانا چاہئے۔ اس لئے ہم تمہارے پاس آئے۔ پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا، وہ آگے جا کر غرق ہوگیا۔ یہ سن کر تاجر سجدے میں گر گیا، رب کا شکر ادا کرنے لگا اور کہا کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مجھے بچانے کیلئے تاجروں کے ہاتھوں سمندر میں پھنکوایا۔ اپنے بندوں کے بارے میں وہی زیادہ جاننے والا ہے۔
حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھیئے کیونکہ وہ بہتر جانتا ہے❤️❤️

اگر آپ کا کوئی دوست یا عزیز بے اولاد ہے تو صدقہ جاریہ سمجھ اس کو ضرور شئیر کریں ایک بہترین تحفہ ❤  شرطیہ نتائج .ایک بار ...
02/06/2023

اگر آپ کا کوئی دوست یا عزیز بے اولاد ہے تو صدقہ جاریہ سمجھ اس کو ضرور شئیر کریں
ایک بہترین تحفہ ❤ شرطیہ نتائج .ایک بار ضرور آزمائیں آپ کا بھروسہ ہماری ایمانداری پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری-










.ایک بہترین تحفہ ❤  شرطیہ نتائج .ایک بار ضرور آزمائیں آپ کا بھروسہ ہماری ایمانداری پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری-        ...
02/06/2023

.ایک بہترین تحفہ ❤ شرطیہ نتائج .ایک بار ضرور آزمائیں آپ کا بھروسہ ہماری ایمانداری پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری-










بے اولادی/بانجھ پن کے بارے میں جانئے!پاکستان اور دنیا بھر میں بے اولادی ایک پریشان کن مسئلہ ہے۔ جس کی طبی وجوہات میں مست...
11/01/2023

بے اولادی/بانجھ پن کے بارے میں جانئے!
پاکستان اور دنیا بھر میں بے اولادی ایک پریشان کن مسئلہ ہے۔ جس کی طبی وجوہات میں مستقل یا عارضی بانجھ پن اہم ہے۔ مستقل بانجھ پن پیدائشی کسی نقص کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ جس کا علاج بعض اوقات ممکن نہیں ہوتا۔ قابل علاج حالت کی وجوہات ہیں‘ جس کے بارے میں جان لیا جائے تو صحت یابی کے امکانات کافی روشن ہیں۔ پاکستان میں صحت کا اور خواندگی کا معیار تشویشناک سطح پر ہے۔
شادی شدہ جوڑوں کو جسمانی اور جنسی صحت کا بنیادی علم ہونا ضروری ہے۔ اچھی صحت اور مناسب بنیادی علم سے یہ مسئلہ کافی حد تک کم ہو سکتا ہے۔ کم علمی اور غلط علاج اس مسئلے کی سنگینی کو بڑھا دیتے ہیں۔ اگر آپ شادی کے بعد پہلے بچے کے لئے یا مزید اولاد کے لیے پریشان ہیں اور اس میں ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں تو کسی مستند معالج سے ہی استفادہ کریں۔ اس پریشانی کی وجوہات کو سمجھیں، مناسب علاج سے شفاء پائیں۔ ٹونے ٹوٹکے اور غلط معلومات کا شکار ہوکرمعاملہ مزید خراب نہ کریں۔
مردانہ اور زنانہ بانچھ پن کی الگ الگ علامات اور وجوہات ہیں۔ زنانہ بانجھ پن میں بڑی وجہ صحت کی خرابی اور ہارمونز کا متاثر ہونا ہے۔ ان دونوں عوامل پر بلوغت کے بعد سے ہی نظر رکھنی چاہیے۔
مردانہ بانجھ پن میں زیادہ تر مسائل سپرم کی مقدار اور معیار سے متعلق ہوتے ہیں۔ بعض کیسز میں کمزوری بنیادی وجہ ہوتی ہے جو کہ صحیح علاج سے ٹھیک ہو جاتی ہے اور مریض بالکل بھلا چنگا ہوکر نارمل وظیفہ زوجیت ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔ مریض کی کونسلنگ‘ صحت اور تولیدی نظام کے بارے میں بنیادی معلومات بہت اہم ہیں-

لارگو کریم کی قیمت 2000 روپے اور ڈلیوری فری ہےامپورٹڈ جرمنی کی بنی ہوئی ہے  اور 50 گرام کی یہ کریم ہوتی ہےایک مہینے کا ک...
10/01/2023

لارگو کریم کی قیمت 2000 روپے اور ڈلیوری فری ہے
امپورٹڈ جرمنی کی بنی ہوئی ہے اور 50 گرام کی یہ کریم ہوتی ہے
ایک مہینے کا کورس ہوتا ہے یہ نفس کی لمبائی موٹائی اور سختی کے لیے بہت اچھا ریزلٹ ہے اس کا اور ڈھیلا پن اور ٹیڈھا پن ختم کرتی ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے










✅  کیا آپکی  ٹائمنگ ہے مگر سختی نہیں؟✅ کیا آپ شہوت کی کمی ڈھیلے پن کی وجہ پریشان ہیں؟✅ کیا آپکا ٹائمنگ کی وجہ سے عورت کے...
08/01/2023

✅ کیا آپکی ٹائمنگ ہے مگر سختی نہیں؟
✅ کیا آپ شہوت کی کمی ڈھیلے پن کی وجہ پریشان ہیں؟
✅ کیا آپکا ٹائمنگ کی وجہ سے عورت کے سامنے شرمندہ ہوتے😞؟
✅ سختی ہے لیکن ٹائمنگ کی کمی
✅ قطروں کا انا؟
✅ عضو خاص کو بڑا اور موٹا کرنا۔
✅ نفس (p***s) کا ٹیڑھا پن۔
✅ شوگر کی وجہ سے ہونے والی مردانہ کمزوری۔
✅ایک دفعہ سیکس کے بعد کئی ہفتوں تک دل نہ کرنا.
✅ سیکس کے بعد فوراً نیند آ جانا سستی ۔
✅ جراثیموں کی کمی سے اولاد کا نہ ہونا۔
✅ منی کا پتلا ہونا۔

ڈاکٹر ثناء مرزا

www.timmingplus.com

Address

Lahore

53000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Timming Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Timming Plus:

  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share