Awam Express 13Up,14DNعوام ایکسپریس HBco

Awam Express 13Up,14DNعوام ایکسپریس HBco Awam Express 13Up/14DN
(Haroon Brother And Co )
Booking and Fare And stop and Time Tebal

ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میںجو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلاجشن آزادی
13/08/2025

ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا
جشن آزادی

- جشن آزادی  مبارک -ہارون برادرز اینڈ کمپنی کی جانب سے  سب کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ...
13/08/2025

- جشن آزادی مبارک -

ہارون برادرز اینڈ کمپنی کی جانب سے سب کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
امین
Pak Railways
&co
.haroonbrother.com

13/08/2025

إنشاءاللّٰه 25 ستمبر 2025 شاندار افتتاح
عوام ایکسپریس
ہارون برادرز کے زیر انتظام
Haroon brother & Co pvt pakistan Railway

إنشاءاللّٰه  25 ستمبر شاندار افتتاح پہلی بار عوام ایکسپریس پرائیوٹ سیکٹر کے زیر انتظامہارون برادرز کے زیر انتظام چلنے وا...
12/08/2025

إنشاءاللّٰه 25 ستمبر شاندار افتتاح
پہلی بار عوام ایکسپریس
پرائیوٹ سیکٹر کے زیر انتظام
ہارون برادرز کے زیر انتظام چلنے والی ٹرین عوام ایکسپریس إنشاءاللّٰه 25 ستمبر کو شاندار افتتاح کیا جائے گا جس میں عوام کی سہولت کے پیش نظر ہارون برادرز اینڈ کمپنی عوام ایکسپریس میں تبدیلیاں لے کر ارہی ہے جس سے مسافرون کو ایک بہترین سفری سہولت حاصل ہوگی

إنشاءاللّٰه  25ستمبر 2025 شاندار افتتاح پاکستان ریلوے ہارون برادرز اینڈ کمپنی
12/08/2025

إنشاءاللّٰه
25ستمبر 2025 شاندار افتتاح
پاکستان ریلوے ہارون برادرز اینڈ کمپنی

25ستمبر شاندار افتتاح ہارون برادرز کے زیر انتظام چلنے والی ٹرین عوام ایکسپریس إنشاءاللّٰه 25 ستمبر شاندار افتتاحیہ ٹرین ...
12/08/2025

25ستمبر شاندار افتتاح
ہارون برادرز کے زیر انتظام چلنے والی ٹرین عوام ایکسپریس إنشاءاللّٰه 25 ستمبر شاندار افتتاح
یہ ٹرین کراچی کینٹ سے صبح 7 بجے روانہ ہوکے حیدرآباد، نوابشاہ، روہڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، ملتان،خانیوال، ساہیوال، چیچہ وطنی، رائیونڈ، کوٹ لکھپت، لاہور گجرانوالہ ،وزیر آباد ،لالاموسی، راولپنڈی، اٹک ،پشاور تک جائے گی
اے سی بزنس کلاس -اے سی سٹینڈرڈ - اکانومی کلاس پر مشتمل یہ ٹرین پاکستان کی بہترین ٹرینوں میں شمار ہے
دعا یے اللہ کریم اس ٹرین کی اور اس میں سفر کرنے والوں کی حفاظت فرمائیں اور اسے کامیاب کریں

اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ ہمارے ملک پاکستان اور پاکستان ریلوے کو بہت ترقیاں عطا کرے-آمین

پاکستان ریلوے ہارون برادرز اینڈ کمپنی

الحمدللہ۔پاکستان ریلویز عوام ایکسپریسکو باضابطہ طور پر ہارون برادرز اینڈ کمپنی نے سنبھال لیا ہے۔إنشاءاللّٰه ہارون برادرز...
11/08/2025

الحمدللہ۔
پاکستان ریلویز عوام ایکسپریسکو باضابطہ طور پر ہارون برادرز اینڈ کمپنی نے سنبھال لیا ہے۔
إنشاءاللّٰه
ہارون برادرز اینڈ کمپنی کے بینر تلے مل کر اس نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے ہم آپ سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں

The Awam Express, which is operated by Pakistan Railways, will soon be operated by Haroon Brothers, God willing.
05/08/2025

The Awam Express, which is operated by Pakistan Railways, will soon be operated by Haroon Brothers, God willing.

خوشخبری عوام ایکسپریس*ہارون برادرز کے زیر انتظام چلنے والی۔ٹرین عوام ایکسپریس میں خواہشمند افراد کے لئیے نوکریاں حاصل کر...
06/12/2024

خوشخبری
عوام ایکسپریس
*
ہارون برادرز
کے زیر انتظام
چلنے والی۔ٹرین عوام ایکسپریس میں خواہشمند افراد کے لئیے نوکریاں حاصل کرنے کے لئیے ویب سائٹ اوپن کر دی گئی ہے، اس ویب سائٹ پر امید وار اپنی کوالفیکیش کے مطابق مندرجہ ذیل پوسٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں،
اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار ہارون برادرز یوٹیوب چینل پر موجود ہے
یوٹیوب لنک
https://youtu.be/0_iji3jF2r8?si=WffCwfNSF8vigSZV
ویب سائٹ لنک
Www.haroonbrother.com

04/12/2024

خوشخبری
میل اینڈ فی میل جاب

عوام ایکسپریس
ہارون برادرزکے زیر انتظام
چلنے والی۔ٹرین عوام ایکسپریس میں خواہشمند افراد کے لئیے نوکریاں حاصل کرنے کے لئیے ویب سائٹ اوپن کر دی گئی ہے، اس ویب سائٹ پر امید وار اپنی کوالفیکیش کے مطابق مندرجہ ذیل پوسٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں،
اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار ہارون برادرز یوٹیوب چینل پر موجود ہے
یوٹیوب لنک
https://youtu.be/0_iji3jF2r8?si=WffCwfNSF8vigSZV
ویب سائٹ لنک
Www.haroonbrother.com

10/10/2024

بہاولپور ریلوے اسٹیشن سے فل۔ساونڈ ہارن کے ساتھ تیزی سے گزرتی ہوی مال گاڑی اور سرسید ایکسپریس ریلوے اسٹیشن بہاولپور پر۔انٹر ہوتے ہوئے

Address

Pakistan Railway Pvt HBCO
Lahore
00666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Express 13Up,14DNعوام ایکسپریس HBco posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Express 13Up,14DNعوام ایکسپریس HBco:

Share

Category