24/10/2022
الزامات کے بجائے ایک دوسرے کو سپیس دیں ، تحریک انصاف کو ووٹ کرنے والے اور مخالفت میں ووٹ ڈالنے والے سب مُحب وطن ہیں ، ایک دوسرے کی غلطیوں کو نظرانداز کرکے آگے بڑھنے کا راستہ قوم کو بتانا ھو ، قیادت اور ویژن اسی چیز کا نام ھے ، ذاتی و گروہی سیاسی مفادات سے بالا تر ھوکر عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانے اور معیشت چلانے کا متفقہ ماسٹر پلان پیش کرنا ھوگا۔