Sehar Marriage Bureau

Sehar Marriage Bureau 🎀Sehar Marriage Bureau🎀 is providing matrimonial services and leads you to find a perfectly suitable spouse online.

We are providing our services online as well as offline.🎊🎉🎆

23/08/2025

ہمارے پاس کافی سارے بزنس مین ہیں جو دس ملین سے زائد ماہانہ کماتے ہیں اور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں جو خواتین کو گھر، گاڑی اور زندگی کی تمام تر سہولیات دیں گے Visit Our Office DHA Rahbar Lahore

کیا آپ اپنے لیے ایک موزوں ہمسفر کی تلاش میں ہیں؟اب پریشانی چھوڑیں اور اپنے خوابوں کا رشتہ حقیقت میں بدلیں۔ سحر میریج بیو...
23/08/2025

کیا آپ اپنے لیے ایک موزوں ہمسفر کی تلاش میں ہیں؟
اب پریشانی چھوڑیں اور اپنے خوابوں کا رشتہ حقیقت میں بدلیں۔
سحر میریج بیورو آپ کو ایسے پروفیشنل اور معتبر پلیٹ فارم سے جوڑتا ہے جہاں آپ اپنی پسند اور فیملی کے اعتماد کے ساتھ بہترین زندگی کا آغاز کر سکتے ہیں۔

ہماری خدمات:
✔️ معیاری اور معتبر پروفائلز
✔️ مکمل رازداری اور اعتماد
✔️ فیملی اور کلچر کے مطابق میچنگ

📍 آفس ایڈریس: 2، ایچ بلاک، سیکٹر 2، ڈی ایچ اے رہبر، لاہور
📞 0300-0966994 | 0327-7770361
🌐 Seharmarriage.com
📱

آج ہی پہلا قدم بڑھائیں اور اپنی خوشیوں کا نیا سفر شروع کریں!

آج لاہور سے دبئی آتے ہوئے میرے ساتھ ایک ماں بیٹا بیٹھے تھے۔ بیٹا عمر میں شاید مجھ سے بھی بڑا، لیکن ماں کے ساتھ ایسا نخرہ...
23/08/2025

آج لاہور سے دبئی آتے ہوئے میرے ساتھ ایک ماں بیٹا بیٹھے تھے۔

بیٹا عمر میں شاید مجھ سے بھی بڑا، لیکن ماں کے ساتھ ایسا نخرہ، ایسا لاڈ جیسے کوئی چھوٹا سا بچہ ہو۔

کبھی گیمز کھیل کر ماں کو ہنسا دیتا، کبھی پاوں دباتا، کبھی کندھے۔ کبھی باہر کے بادلوں کی ویڈیو بنواتا، کبھی سیٹ اور کھڑکی کے شٹر پر ماں کو نیا پنگا سکھاتا۔

درمیان میں دوستوں کی طرح ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ، اور پھر ماں کے ہاتھ پکڑ کر آرام سے خاموش بیٹھ جانا۔ منظر سیدھا دل میں اتر گیا۔

سچ کہوں تو اس منظر نے میرا دن بدل دیا۔ ہم بڑے ہو جاتے ہیں، لیکن ماں کے سامنے بڑے کب ہوتے ہیں؟ یہی تو اصل خوبصورتی ہے. عمر بڑھے، رتبہ بڑھے، دنیا بدل جائے، مگر ماں کے سامنے وہی بچہ رہو جسے تھپکی سے نیند آتی تھی۔

ائیر ہوسٹس کے سامنے چائے یا کافی مانگتے ہوئے بھی پہلے ماں کی پسند پوچھی، earphones لگاتے ہوئے ایک side ماں کے کان میں لگایا کہ آواز ٹھیک ہے یا نہیں، اور لینڈنگ سے پہلے ماں سے لپٹ گیا۔

مرد ہونے کی ساری تعریفیں اپنی جگہ، مگر سب سے خوبصورت مرد وہ ہے جو اپنی ماں کے سامنے بچہ بننے کی ہمت رکھتا ہے۔

میں نے ایک کام ابھی کرنا ہے بلکہ ابھی تو لیٹ ہے، صبح ضرور کرنا ہے: فون اٹھاؤں گا اور ماں سے کہوں گا، “بس ویسے ہی یاد آرہی تھی۔”

یقین کرو، اس ایک جملے کی حدت پورے دن کی تھکن اتار دے گی۔

پی ایس: فوٹوز انکی consent سے بنائی تھی میں نے۔

— ایم تنویر نانڈلہ
اللہ پاک ہم سب کے والدین کو سلامت رکھے اور جن کے والدین دنیا سے چلے گئے ہیں ان کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

22/08/2025

امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ میری شادی کو چھ سال ہو چکے ہیں اور میرے دو بچے ہیں۔ شادی کے بعد جب میں شوہر کے پاس عرب ملک میں گئی تو وہاں تقریباً آٹھ مہینے رہی۔ شروع دنوں میں ہی ساس اور نندوں نے میرے ذہن میں یہ بات بٹھا دی کہ میرا شوہر بہت شریف انسان ہے، اور مجھے بھی یہی گمان ہوا۔ لیکن حقیقت یہ نکلی کہ جس طرح عام طور پر شوہر بیوی کا خیال رکھتے ہیں، محبت سے پیش آتے ہیں، باتیں کرتے ہیں، نخرے اٹھاتے ہیں، ویسا کچھ بھی نہیں تھا۔ ان کا رویہ بالکل سرد اور لاپرواہی والا تھا، جیسے صرف کام ہی سب کچھ ہو۔ مجھ سے بات کرنا تقریباً نہ ہونے کے برابر تھا۔

پھر وہ عرب کے دوسرے ملک چلے گئے جہاں ان کا پورا خاندان رہتا تھا۔ وہاں جا کر بھی رویہ وہی رہا: بس گھر آنا، کھانے میں کیا ہے پوچھنا، چائے بنانے کو کہنا، باقی وقت اپنی فیملی کے ساتھ شیئر کرنا، اور میری طرف کوئی خاص توجہ نہیں دینا۔ یہاں تک کہ مجھے یہ بھی معلوم نہ ہوتا کہ وہ پاکستان کب گئے ہیں، اکثر مجھے بعد میں پتا چلتا جب وہ واپس آتے۔

پھر ایک دن دسمبر یا جنوری میں میں نے ان کا موبائل چیک کیا تو ان کے فیس بک پر ہزاروں لڑکیوں کو بھیجے گئے میسجز دیکھے، اسی طرح imo، انسٹاگرام اور لوکل میسجز میں بھی بہت سی لڑکیوں سے باتیں نظر آئیں۔ میں نے فوراً اس کے اسکرین شاٹ لے کر دکھائے تو بجائے تسلیم کرنے کے، انہوں نے سب کچھ انکار کر دیا اور الٹا مجھ پر ہی غصہ نکالنے لگے۔ کہنے لگے یہ میرے میسجز نہیں بلکہ میرے دوست کے ہیں، اور پھر ایک موبائل چھپا دیا کہ یہ خراب ہے۔ باقی فون پر سب سوشل میڈیا ہی ختم کر دیا۔ میں نے کئی بار بات کی مگر انہوں نے کبھی اپنی غلطی نہیں مانی۔ ہر بار میرا ہی قصور نکالا گیا، یہاں تک کہ جب میں روتی تھی تو کہتے تمہیں تو میں نے اپنا پاس ورڈ بتایا ہے اور تم پھر بھی مجھ پر الزام لگا رہی ہو، میں ایسا نہیں ہوں۔

ان کی عادت یہ بھی ہے کہ اپنی بہن کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں اور مجھ میں ہمیشہ نقص نکالتے ہیں۔ یہ سب کچھ برداشت کرتے کرتے میں تھک گئی ہوں۔ ہر وقت دل دکھتا ہے، ہر وقت آنکھوں میں آنسو رہتے ہیں۔ کئی بار ساس کو بھی بتایا مگر انہوں نے بھی بیٹے کا ساتھ دیا کہ وہ ایسا کر ہی نہیں سکتا۔ اوپر سے یہ عادت بھی ہے کہ کہاں جا رہے ہیں کبھی نہیں بتاتے، بس یہی کہتے ہیں کہ کام پر جا رہا ہوں۔

میں مسلسل ذہنی اذیت میں ہوں اور سمجھ نہیں آتا کہ کیا کروں۔ زندگی رونے دھونے میں گزر رہی ہے اور کوئی سننے والا نہیں۔

جواب

آپ ایک نازک اور مشکل دور سے گزر رہی ہیں جہاں آپ کے جذبات، عزت نفس اور رشتے سبھی آزمائش میں ہیں۔ ایسے میں سب سے پہلی بات یہ ہے کہ آپ خود کو مضبوط بنائیں، اپنے دل و دماغ کو سنبھالیں اور اللہ سے اپنا تعلق گہرا کریں۔ صبر اور دعا کو اپنا سہارا بنائیں، فجر کے بعد دل کھول کر اللہ سے بات کریں، اپنے دکھ بیان کریں اور اپنے شوہر کی اصلاح اور ہدایت کے لیے دعا کریں۔ ساتھ ہی روزانہ چند لمحے اپنے لیے ضرور نکالیں، چاہے قرآن کی تلاوت ہو، ذکر اذکار ہو یا کوئی مثبت کتاب پڑھنا، تاکہ دل کو سکون ملے۔ اپنی خوبیوں کو پہچانیں، یہ حقیقت ہے کہ آپ ایک بہادر خاتون ہیں جو بچوں کی پرورش کر رہی ہیں اور اس جدوجہد میں ثابت قدم ہیں۔

شوہر کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے بات چیت کا انداز نرم رکھیں۔ بغیر الزام تراشی کے اپنے دل کی بات کہیں۔ جملے ایسے استعمال کریں جو آپ کی خواہش ظاہر کریں کہ آپ رشتہ بچانا چاہتی ہیں اور ان کی مدد چاہتی ہیں۔ الزام دینے سے گریز کریں اور جب بھی موقع ملے ان کی تعریف کریں، چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوشی ظاہر کریں۔ کبھی ان کے پسندیدہ کھانے بنا کر خوش کریں، اس سے ان کے دل میں نرمی پیدا ہوگی۔ ساتھ ہی یہ بھی ضروری ہے کہ جہاں بات عزت نفس کی آئے، وہاں نرمی سے مگر واضح طور پر اپنی بات رکھیں کہ یہ رویہ آپ کو تکلیف دیتا ہے اور آپ اعتماد قائم دیکھنا چاہتی ہیں۔

سسرال والوں کے ساتھ معاملہ کرنے میں حکمت استعمال کریں۔ ان کے سامنے شکایت کرنے کے بجائے اچھے تعلقات بنانے کی کوشش کریں۔ بیماری یا ضرورت میں ان کا خیال رکھیں، چھوٹے تحفے دیں۔ اس رویے کا مثبت اثر شوہر پر بھی پڑے گا۔ اسی طرح اپنے میکے والوں سے بھی رابطہ رکھیں تاکہ آپ کو حوصلہ ملے اور تنہا نہ رہیں۔

معاشی طور پر خود کو مضبوط بنانے کی بھی ضرورت ہے۔ چاہے کوئی ہنر سیکھیں، آن لائن کورس کریں یا گھر بیٹھے چھوٹا سا کام شروع کریں جیسے کھانا پکانا، ہینڈی کرافٹ بنانا یا کوئی اور ہنر آزمانا۔ یہ نہ صرف آپ کو مالی سہارا دے گا بلکہ آپ کی خود اعتمادی بھی بڑھے گی۔

طویل مدت کے لیے، رشتے کو نئی زندگی دینے کی کوشش کریں۔ اگر ممکن ہو تو کسی بزرگ یا ماہر کاؤنسلر کی مدد لیں جو دونوں کی بات سن سکے۔ آپ میرا سیشن بھی لے سکتی ہیں ۔شوہر کی نفسیات کو سمجھنے کی کوشش کریں، شاید وہ بھی کسی دباؤ میں ہوں۔ نرمی سے انہیں شادی کی ذمہ داریاں یاد دلائیں اور وہ حدیث ذہن میں رکھیں کہ بہترین انسان وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو۔

اگر باوجود کوششوں کے حالات نہ بدلیں تو وقتی طور پر میکے چلی جانا بھی ایک طریقہ ہے تاکہ شوہر کو سوچنے کا موقع ملے۔ ایسے موقع پر کسی دین دار اور معتبر عالم سے بھی رہنمائی لینا فائدہ مند ہوگا تاکہ آپ کو شریعت کے مطابق فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔

یاد رکھیں، آپ کی کہانی کئی خواتین کی کہانی ہے، لیکن صبر اور حکمت سے حالات بدل سکتے ہیں۔ حضرت ایوبؑ کی زندگی اس بات کی سب سے بڑی مثال ہے کہ صبر کے بعد اللہ کی مدد ضرور آتی ہے۔ آپ اپنی اولاد کے لیے طاقت کا نمونہ ہیں، ان کے مستقبل کی مضبوطی آپ کے آج کے فیصلوں پر ہے۔

میری دعا ہے کہ اللہ آپ کے چہرے کو ہمیشہ مسکراہٹ سے روشن رکھے، آپ کی مشکلات کو آسان کرے اور آپ کے دل کو سکون عطا فرمائے۔

کمنٹس میں دوسروں کی راہنمائی کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔ جزاک اللہ

ڈاکٹر وقاص اے خان
پی ایچ ڈی ہیرو شیما یونیورسٹی جاپان
فیلو: جاپان سوسائٹی فار پروموشن آف سائنس
فیلو: انٹر نیشنل اکیڈمی فار لیڈرشپ جرمنی
فیلو : انٹرنیشنل سنٹر فار جرنلسٹس امریکہ
لائف کوچ- پرابلم سالور- ریلیشنشپ کونسلر- وکیل

اپنے مسائل کے حل کے لیے ہمارے ہیلپ لائن نمبر وٹس ڈاکٹر صاحب سے فوری حل حاصل کریں-

3- اگر آپ حقدار ہیں اور مالی طور پر لاچار ہیں تو آپ ڈاکٹر صاحب سے اپنے تحریری مسلئے کا مفت حل لے سکتے ہیں- لیکن آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ حقدار نہیں تو جھوٹ بول کر مفت حل حاصل نہ کریں- جھوٹ آپ کی زندگی میں سکون نہیں لائے گا-

جزاک اللہ۔

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
22/08/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

22/08/2025

27
سالہ لڑکی، ایم ایس کمپیوٹر سائنس، سنگل، ذات: آرائیں
قد: 5.3، جاب: گورنمنٹ گریڈ 16
رہائش ہجویری ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور

22/08/2025

تیس سالہ طلاق یافتہ لڑکی
بیچلرز ان ٹاؤن پلاننگ اینڈ منیجمنٹ (گولڈ میڈلسٹ)ذات: آرائیں، رہائش بحریہ ٹاؤن کے پاس لاہور Whatsapp 0327-7770361
0327-7770363

22/08/2025

ایک بیالیس سالہ کامیاب کاروباری شخصیت عمر 42 یوکے میں
Multiple Businesses
ماہانہ آمدن 20 ملین سے زائد
دوسری شادی کے خواہشمند دوسری بیوی کو گھر، گاڑی اور تمام تر سہولیات دی جائیں گی۔ 💗❤️

اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے:"جب میرا بندہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں۔" (سورۃ البقرہ 2:186)جمعہ کا دن رحمتو...
22/08/2025

اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے:
"جب میرا بندہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں۔" (سورۃ البقرہ 2:186)

جمعہ کا دن رحمتوں اور برکتوں کا خزانہ ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دل کو جھکا کر، ہاتھوں کو اٹھا کر اور زبان سے دعا مانگ کر ہم اپنے رب سے قریب ہو سکتے ہیں۔

آئیے آج کے بابرکت دن کو دعا، توبہ اور ذکرِ الٰہی میں گزاریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں لے اور ہمارے دلوں کو سکون عطا کرے۔

📍 آفس ایڈریس: 2، ایچ بلاک، سیکٹر 2، ڈی ایچ اے رہبر، لاہور
📞 0300-0966994 | 0327-7770361
🌐 Seharmarriage.com
📱

21/08/2025

ملتان سے خوبصورت پٹھانی بیٹی بینک میں جاب تعلیم ماسٹرز، عمر: 31 سال طلاق یافتہ 6 سال کا بیٹا بھی ہے دوسری بیوی بننے پر کوئی اعتراض نہیں۔
❤️💗

21/08/2025

چوبیس سالہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر
USMLE step 1 Clear
ذات کمبوہ، قد:5.4، رہائش بحریہ ٹاؤن لاہور
کے لیے MBBS اور USMLE پاس لڑکا چاہئے

21/08/2025

لڑکا اگلے مہینہ چھٹی آرہا ہے فیملی جلدی رشتہ کرنا چاہتی ہے، لاہور سے ایجوکیٹڈ اور ویل سیٹیلڈ فیملی مگر سادہ کمبوہ جٹ فیملی کا ڈاکٹر بیٹا ، بیٹے نے امریکہ اور یوکے ٹیسٹ کیے ہیں بیٹا کی جاب اس وقت ابوظہیبی میں گورنمنٹ ہسپتال میں ہے اس کے پاس گولڈن ویزہ ہے اس کے لیے خوبصورت لمبی سلم و سمارٹ ڈاکٹر بیٹی چاہیے پاکستان سے یا پھر بیرون ممالک سے ڈاکٹر چاہیے فیملی ویل سیٹلڈ اور لڑکی خوبصورت سلم سمارٹ ہو ارجنٹ پرپوزل ہے
*Personal information*
Gender (male): Male
Marital Status : single
Name: xyz
age : 31
Height:5.10''
Religion: Islam
Sect (Suni /Shia): Suni
Merital Status = single
Caste: kamboh jutt
Qualifications: M.B.B.S ,FCPS 1,MRCEM(1,2)(UK VISA holder as well)
USMLE STEPS(1), preparing for USMLE STEPS (2)
City /country :Lahore/Pakistan
Name of educational institution : Sharif medical college Lahore
Job: sheikh khalifa hospital abu Dhabi (government)
(Golden visa)
Income:20 Lac Plus
House own /rent: own
Size of house : 15 MARLA (1 kanal house, other commercial properties as well), Construction business (multiple Construction projects running in Lahore).
Society : khayaban E Amin
City: Lahore
*Family details*
Father' Name:xyz
Father occupation: Land Lord (60 acre agriculture land )
Sisters: 2 (doctor, software engineer)
Married sis : 1 (American national family)
Brothers:3
1- doctor
2- HafizQuran (well settled businessman),
3- software engineer (running software house(40 + employees company)
Married bro :No
بیٹی خوبصورت سلم و سمارٹ فیملی سیٹ ہو

Address

DHA Rahbar Lahore
Lahore
53700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share