17/05/2024
فرعون بنا بیٹھا ریاست سپروائزر (PHA)
ایک مظلوم بھائی کہ التجا وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے۔
آپ سے گزارش ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ایک مظلوم بھائی کی آواز اعلیٰ افسران تک پہنچ سکے۔
شکریہ