بادوزیارت کوھاٹ

بادوزیارت کوھاٹ To know about my village beauty

12/10/2025

بلی ٹنگ کے نواحی علاقہ مرچونگی سے تعلق رکھنے والے فیصل خان ایف سی فرنٹیئر کور بلوچستان میں شہید ہوگئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

12/10/2025
06/10/2025

یہ بچی اپنا پتہ بلی ٹنگ بتا رہی ہے جو والدین سے بچھڑ چکی ہے اور ابھی ایم ار ایس میں موجود ہے بتایا جا رہا ہے کہ ان کے والد رمضان خان بلی ٹنگ میں فروٹ کا کام کرتے ہیں، پوسٹ شیئر کریں تاکہ یہ بچی اپنے والدین کو مل سکے

05/10/2025
یہ پیڑھی واقعی آخری ہے… 💔یہ بزرگ ہماری گاؤں کی وہ آخری پیڑھی ہیں جو دنیا کی چمک دمک اور ٹیکنالوجی کی دوڑ سے بالکل دور ہی...
05/10/2025

یہ پیڑھی واقعی آخری ہے… 💔
یہ بزرگ ہماری گاؤں کی وہ آخری پیڑھی ہیں جو دنیا کی چمک دمک اور ٹیکنالوجی کی دوڑ سے بالکل دور ہیں۔
ان کی سادگی، ان کا خلوص اور ان کی باتوں میں چھپی ہوئی سچائی اب ختم ہوتی جا رہی ہے۔
شاید ان کے بعد ہم کبھی وہ سکون، وہ محبت اور وہ پرانا وقت دوبارہ نہ دیکھ سکیں۔

یہ پیڑھی واقعی آخری ہے… 💔

04/10/2025

Check out 🔥 ❤️ بادوزیادت کوھاٹ ❤️🔥’s video.

Address

Kohat
Kohat
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بادوزیارت کوھاٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share