22/11/2025
نوجوانوں کیلۓ ایک انقلابی تقریر۔غونڈو سٹار کمپیوٹر اکیڈمی میں ایک پروگرام کا انقاد ہوا۔جس میں سب اساتذہ نے اپنے اچھے نظریات کا اظہار خیال پیش کیا۔۔تاکہ نوجوانوں کو اپنے مستقبل کاصحیح راستہ دیکھا سکے۔م اس موقع پر کھانے پینے کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔۔اس کی وجہ سے پروگرام کا مزہ اوور بھی زیادہ ہوا۔اساتذہ اور کیا۔۔enjoy سٹوڈنٹ نے خوب گپ شف لگاکر ماحول کو