02/02/2026
اچھا کھانا کسی بڑے سیٹ اپ کا محتاج نہیں ہوتا. اصل چیز نیت ہوتی ہے۔
یہ صفحہ کینٹین اسٹائل کھانوں سے متعلق آئیڈیاز، مینو، فوڈ کانسیپٹس اور مستقبل کے منصوبے شیئر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، خاص طور پر دفاتر، اسکولز اور چھوٹے اجتماعات کے لیے ہے۔
سادہ کھانا۔
دیسی ذائقہ۔
منظم سروس (جلد آ رہی ہے)۔
ہمارے ساتھ جڑے رہیے.پسِ پردہ کچھ خاص تیار ہو رہا ہے۔ 👀🔥