𝘼𝙣𝙟𝙪𝙢𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙧𝙖𝙜 𝙚 𝙘𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞𝙮𝙖

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • 𝘼𝙣𝙟𝙪𝙢𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙧𝙖𝙜 𝙚 𝙘𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞𝙮𝙖

𝘼𝙣𝙟𝙪𝙢𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙧𝙖𝙜 𝙚 𝙘𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞𝙮𝙖 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝘼𝙣𝙟𝙪𝙢𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙧𝙖𝙜 𝙚 𝙘𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞𝙮𝙖, Event Planner, Karachi.

انجمن چراغِ چشتیہ 🌟 ایک روحانی تنظیم ہے جو سلسلہ چشتیہ کی تعلیمات، محبتِ الٰہی، اور امن و اخلاص کے پیغام کو عام کرنے کے لیے سرگرم ہے۔ ہمارے ہاں گھر گھر روحانی تربیت کی دعوت، ذکر و دعا کی باادب محافل، اور بزرگوں کی تعلیمات پر رہنمائی کا اہتمام کیا جاتا ہے

03/04/2026
انجمن چراغِ چشتیہ کے زیرِ اہتمام ✨اپنے گھروں کو ذکرِ الٰہی اور درود و سلام سے منور کریں ❤️محفلِ نعت و ذکر کا اہتمام کریں...
03/04/2026

انجمن چراغِ چشتیہ کے زیرِ اہتمام ✨
اپنے گھروں کو ذکرِ الٰہی اور درود و سلام سے منور کریں ❤️
محفلِ نعت و ذکر کا اہتمام کریں اور اپنے گھر کو نورِ مصطفی ﷺ سے جگمگائیں 🤍
یہ محفلیں نہ صرف سکون دیتی ہیں بلکہ ایمان کو بھی تازگی بخشتی ہیں۔

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے گھر کو نورِ مصطفی ﷺ سے جگمگائیں:
📞 0320-2585691
📞 0312-2372038




02/04/2026

✨ محفلِ مدینہ ﷺ و محفلِ عشقِ امیرِ حمزہ رضی اللہ عنہ ✨

عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے ایک عظیم الشان روحانی و ایمانی محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں محفلِ مدینہ ﷺ اور محفلِ عشقِ امیرِ حمزہ رضی اللہ عنہ کا خصوصی اہتمام ہوگا۔

یہ بابرکت محفل عشقِ رسول ﷺ کو تازہ کرنے، مدینۂ منورہ کی محبت دلوں میں بسانے اور سید الشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت بیان کرنے کا بہترین موقع ہے۔ اس روحانی اجتماع میں جید علمائے کرام ایمان افروز بیانات فرمائیں گے جبکہ نعت و منقبت کی خوبصورت محفل بھی سجے گی۔

✨ خصوصی شرکت ✨
اس بابرکت محفل میں مدینہ منورہ سے تشریف لا رہے ہیں
قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت
حضرت علامہ مولانا شیخ محمد نعمان قادری چشتی صاحب
جن کا خصوصی خطاب بھی ہوگا۔

🎤 خصوصی نعت خواں
حافظ غلام مصطفیٰ قادری صاحب
اپنی خوبصورت آواز میں نذرانۂ عقیدت پیش کریں گے۔

تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے اس روحانی محفل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔

📅 تاریخ: 8 اپریل 2026
📆 بروز: بدھ
🕋 وقت: بعد نماز عشاء

📍 مقام:
مین مرکزی ادارہ محبانِ اولیاء ٹرسٹ انٹرنیشنل
ہاؤس نمبر 686، سیکٹر 33/E-F کورنگی نمبر 2، کراچی

تشریف لائیں اور اس بابرکت محفل کو اپنی شرکت سے چار چاند لگائیں۔

منجانب:
ادارہ محبانِ اولیاء ٹرسٹ انٹرنیشنل
















Muhibban e Aulia Trust International
𝘼𝙣𝙟𝙪𝙢𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙧𝙖𝙜 𝙚 𝙘𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞𝙮𝙖
Shaikh Nauman Qadri Chishti
Simsat islamic production

تمام عالمِ اسلام کو عیدُ الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن سب کے لیے رحمت، خوشحالی اور مغفرت ک...
21/03/2026

تمام عالمِ اسلام کو عیدُ الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن سب کے لیے رحمت، خوشحالی اور مغفرت کا سبب بنائے۔ آمین 🤲



❤️

انجمن چراغ چشتیہ کے زیر اہتمام محفل نعت بسلسلہ برائے ایصال ثواب والد مرحوم قبلہ پیر صاحب Today night inshallah       Muh...
18/03/2026

انجمن چراغ چشتیہ کے زیر اہتمام
محفل نعت بسلسلہ برائے ایصال ثواب والد مرحوم قبلہ پیر صاحب
Today night inshallah




Muhibban e Aulia Trust International
Shaikh Nauman Qadri Chishti
Ajmeri Graphics Official

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته*الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سےانجمن چراغِ چشتیہ کے زیرِ اہتمام🌙 *روحانی محفلہمارے عزیز د...
27/02/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته*

الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے
انجمن چراغِ چشتیہ کے زیرِ اہتمام

🌙 *روحانی محفل
ہمارے عزیز دوست کے زم زم پکوان سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے۔

📅 بروز جمعہ، 27 فروری 2026
🕌 بعد نماز ترویح رات 10 بجے *

خـــــــصوصــــــی خـــــطاب
🌟 *پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، مبلغِ اسلام، سرپرستِ اعلیٰ ادارہ محبانِ اولیاء
حضرت مولانا شیــــــــخ محـــــــمد نعـــــــــمان قـــــــادری چـــــــــشتی چشتی عطاری دامت برکاتہم العالیہ
(المعروف چراغ میاں چشتی)*

خـــــــصوصــــــی آمـــــــد
خلیفۂ مرشد
محترم محمد شہبـــــــاز فریـــــــدی چشـــــــتی صاحب

تمام اہلِ محبت کو اس نورانی محفل میں شرکت کی دعوت ہے۔
آئیں! اپنے دلوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ اور ذکرُ اللہ سے منور کریں۔

✨ چراغِ چشتیہ سے ہر دل روشن ہو! ✨







Ajmeri Graphics Official

27/02/2026

تمام مہینوں کاسردار رَمَضان ہے اور تمام دِنوں کا سردار جمعہ کا دِن ہے۔🌹🥰

رمضان کا دوسرا جمعہ ۔ آپ سب کو مبارک!! 💚🌹



Muhibban e Aulia Trust International
Shaikh Nauman Qadri Chishti

🥰𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖𝙝 𝙢𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🥰
26/02/2026

🥰𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖𝙝 𝙢𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🥰


تمام عاشقانِ رسول کو ماہ رمضان المبارک کا 🌙 بہت بہت مبارک ہـــــــو 🎊🤲🏻اللَّهُــــمَّ أَهِلَّــــهُ عَلَيْـنَــــا بِالأ...
18/02/2026

تمام عاشقانِ رسول کو ماہ رمضان المبارک کا 🌙 بہت بہت مبارک ہـــــــو 🎊

🤲🏻اللَّهُــــمَّ أَهِلَّــــهُ عَلَيْـنَــــا بِالأَمۡــــنِ وَالإِيمَــــانِ وَالسَّـلَامَــــةِ وَالإِسۡــــلَامِۗ رَبِّــــي وَرَبُّــــكَ اللَّهُ.!!» 🤲🏻
💚🌹اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے، عبادات میں اخلاص پیدا کرنے اور اپنی رضا حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔💚🌹



𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖𝙝 𝙢𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠جمعہ مبارک
12/02/2026

𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖𝙝 𝙢𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠
جمعہ مبارک



*السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته* الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے *انجمن چراغِ چشتیہ* کے زیرِ اہتمام🌙 **روحانی محفل*  *بم...
29/01/2026

*السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته*

الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے
*انجمن چراغِ چشتیہ* کے زیرِ اہتمام

🌙 **روحانی محفل*
*بمناسبت: ایصال ثواب ہارون بابا*

ہمارے عزیز دوست محمد ایاز چشتی کے گھر منعقد کی جا رہی ہے۔

📅 *بروز ہفتہ، 31 جنوری 2026*
🕌 *بعد نمازِ عشاء**

*بفضان نظر*
🌟 *پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، مبلغِ اسلام، سرپرستِ اعلیٰ ادارہ محبانِ اولیاء
حضرت *مولانا شیــــــــخ محـــــــمد نعـــــــــمان قـــــــادری چـــــــــشتی* چشتی عطاری دامت برکاتہم العالیہ
(المعروف چراغ میاں چشتی)*

تمام اہلِ محبت کو اس نورانی محفل میں شرکت کی دعوت ہے۔
آئیں! اپنے دلوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ اور ذکرُ اللہ سے منور کریں۔

✨ *چراغِ چشتیہ سے ہر دل روشن ہو!* ✨




Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙣𝙟𝙪𝙢𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙧𝙖𝙜 𝙚 𝙘𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞𝙮𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category