07/06/2025
الســـــــلام عليكم!
عید الضحٰی کے موقع پر تمام دوستوں، بھائیوں اور سب کے اھل خانہ کےلیے سلامتی، خوشحالی اور کامل صحت و ایمان کی ڈھیروں دعائیں
آپ سب کو عید مبارک
دعا ھے اللہ سبحان و تعالی اپنے خاص فضل و کرم سے ھم سب کی کوتاھیوں کو معاف فرمائے، سنت ابراہیمی کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مشکلات آسان فرمائے نیز ھم سب کے عزیز و اقارب جو اس دنیا فانی سے کوچ کر چکے ھے ان کی کامل بخشش فرمائے آآآمین
عید الضحٰی مبارک