03/03/2021
محترم جناب
السّلام علیکم۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کے اس دور میں بچوں کے لیئے (خصوصاً بیٹیوں کے لیئے) اچھے رشتوں کا ملنا کافی دشوار عمل ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے بہت سی بیٹیوں کے سروں میں چاندی جھلکنے لگی ہے اور والدین کے لئے اس فرض کی ادائیگی مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کے اس اہم فریضہ میں ہمارا ادارہ Wedding Bells Marriage Center آپ کے مددگار کے طور پر آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ہمارے ادارے کی شبانہ روز محنت کے نتیجہ میں ایک سال کے قلیل عرصے میں ہم امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپ، مڈل ایسٹ اور پاکستان کے بہت سے جوڑوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کر چکے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے کسی پیارے کے رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے ذہنی اذیت سے دوچار ہیں تو آپ Wedding Bells Marriage Center پر مکمل بھروسہ کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے اس Matchmaking گروپ میں امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپ، مڈل ایسٹ اور پاکستان سے اہلسنت، اہل تشیع، لڑکے اور لڑکیوں کے ہزاروں رشتہ موجود ہیں، جن میں سے آپ اپنی پسند کا رشتہ منتخب کر کے ہمیں آگاہ کریں اور ہم آپ کو اس خاندان سے ملوائیں گے۔
آپ سے گزارش ہے کہ ہمارا یہ پیغام زیادہ سے زیادہ احباب تک پہنچائیں، تاکہ وہ بھی ہمارے ادارے Wedding Bells Marriage Center کی خدمات سے مستفید ہو سکیں.
رشتوں سے متعلق مزید معلومات کے لیے آپ ہماری گروپ ایڈمن اور کو فاؤنڈر مسز کاظم سے ان کے واٹس ایپ نمبر 0034612258375 پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
شکریہ....
Team Wedding Bells