27/05/2026
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ عیدُ الاضحیٰ مبارک اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے، گھروں میں خیر و برکت، دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین اللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا وَمِنْكُمْ آمین یا رب العالمین