Aamir Attari Owaisi

Aamir Attari Owaisi Naat Khawa

10/09/2025

عوام نیپال نے وزیر توانائی کی تجوری خالی کردی پیسے ہوا میں اڑادئیے

باقی سب بدل گئے ، صرف یہی نہیں بدلا 😎
28/05/2025

باقی سب بدل گئے ، صرف یہی نہیں بدلا 😎

کچھ  چہرے زمین  پر  گمنا م ہوتے ہے  ۔۔ لیکن عرش پر محبوب ہوتے ہیں ۔۔ 🥰🙏🏻
28/05/2025

کچھ چہرے زمین پر گمنا م ہوتے ہے ۔۔
لیکن عرش پر محبوب ہوتے ہیں ۔۔ 🥰🙏🏻

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ - 220 حاجی شہید 🥹😭موریت...
28/05/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥
موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ - 220 حاجی شہید 🥹😭

موریتانیہ سے حج کے لیے جانے والا جہاز دردناک حادثے کا شکار یہ افسوسناک واقعہ بحیرہ احمر کے قریب پیش آیا جس میں جہاز میں سوار 220 حاجی صحابہ شہید ہوگئے

یہ سانحہ پوری امت مسلمہ کے لئے انتہائی رنج و افسوس کا باعث ہے سب شہید اللہ کے مہمان تھے جو اپنے گھر کعبہ شریف زیارت کے لیے جارہے تھے🤲🏻😭💯

دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🥺
it

لبيك اللهم لبيك زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہےیہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ا...
26/05/2025

لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

24/05/2025

*کراچی سے لاہور جانے والی پرواز شدید آندھی کی زد میں!*

*دوران پرواز طیارے میں کیا ہوا؟*

20/05/2025

اللّٰہ پاک ان جیسے بائیک چلانے والوں کو ہدایت دے
اور ان کی حفاظت فرما ۔۔۔۔۔
*خدارا اپنے بچوں کو موٹر سائیکل دینے سے پہلے ضروری ہدایات لازمی کریں*

*شیخوپورہ: جاوید نگر ون ویلنگ خونی کھیل دو جانیں نگل گیا*
*لاہور شیخوپورہ روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دو نوجوان مزدے کے نیچے آگئے ، دوستوں نے 10 ہزار روپے شرط لگائی تھی*
*ساتھ ویلنگ کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنارہے تھے*
*دونوں نوجوان کی شناخت اصغر اور حمزہ کے نام سے ہوئی ہے،

فیلڈ مارشل کسے کہتے ہیں۔۔۔؟ یہ ایک 5 اسٹار اعزازی منصب ہے جو اُس حاضر سروس آرمی چیف کو دیا جاتا ہے جس نے مختلف جنگوں میں...
20/05/2025

فیلڈ مارشل کسے کہتے ہیں۔۔۔؟
یہ ایک 5 اسٹار اعزازی منصب ہے
جو اُس حاضر سروس آرمی چیف
کو دیا جاتا ہے جس نے مختلف جنگوں میں شرکت کی ہو اور اپنے ملک پاکستان کے لئے بہترین حکمت عملی سے
ملک کے دشمنوں کو چاروں شانے چت کرکے دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا ہو
یہ عہدہ ش*ذ و نادر ہی تفویض کیا جاتا ہے
جو عملی کمانڈ اتھارٹی کے بجائے علامتی طور پر انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔
1947 میں پاکستان کی آزادی کے بعد سے، فیلڈ مارشل (ایف ایم) کا عہدہ صرف ایک بار
جنرل محمد ایوب خان کو دیا گیا تھا اور
اب دوسری بار یہ بے نظیر اعزاز
ہمارے سپہ سالارِ اعظم
جنرل حافظ سید عاصم منیر کو دیا جارہا ہے
پاکستان آرمی زندہ باد،
پاکستان پائندہ باد۔
شیخ وصی احمد اویسی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Attari Owaisi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category