06/09/2025
۔
آپ کو میری طرف سے 1500 سالہ جشن ولادت مصطفی ﷺ بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی اپنے پیارے حبیبﷺ کے ولادت باسعادت صدقے آپ کی تمام جائز حاجات کو پورا فرماۓ۔آمین۔۔۔دعا گوہ۔۔علامہ قاری واجدعلی
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
نعتِ محبوبِ خُدا سُنتے سُناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
چار جانب ہم دیے گھی کے جلاتے جائیں گے
گھر تو گھر سارے مُحلے کو سجاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
عیدِ میلادالنبیﷺکی شب چراغاں کر کے ہم
قبر نورِ مصطفیٰﷺسے جگمگاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
تُم کرو جشنِ ولادت کی خوشی میں روشنی
وہ تُمھاری گور تیرہ جگمگاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
حشر میں زیرِ لوائے حمد اے عطارؔ ہم
نعتِ سلطانِ مدینہ گنگناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ