25/08/2026
نبی کی آمد پہ سر پٹخنا فقط یہ ابلیس کا ہے شیوہ
مناؤ خوشیاں سناؤ نعتیں حضور تشریف لا رہے ہیں ♥️🤍
انشاءاللہ کل بعد نماز عشاء 🤍✨️💖
آپ آرہے ہیں نا ؟
آمد مصطفٰی مرحبا مرحبا ♥️💞
آمد مجتبٰی مرحبا مرحبا 🤍💚.......
اے مفلسوں ,بیمارو, خطاکارو مانگ لو
رب کے حضور آج عنایت کی رات ہے
یعنی کہ آج ختم نبوت کی رات ہے
🤍💚
الحمدللہ
چوتھی سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال 1501واں سالہ
محفل جشن عید میلاد النبی ﷺ 🩷🤍♥️
نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہونے جارہی ہے......
١٢ ربیع الاول 🤍💙
26 اگست بروز بدھ بعد نماز عشاء تا وقت مناسب......
انشاءاللہ عزوجل اس محفل میلاد مصطفٰی ﷺ میں ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی جائے گی 🤍♥️
خصوصی خطاب فرمائیں گے:
مذہبی و روحانی اسکالر خادم درود سلام پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ و مولانا حافظ حامد رضا مہروی دامت برکاتہم علیہ( چیرمین درود و سلام فاؤنڈیشن پاکستان )....
انشاءاللہ اس محفل میں ملکِ پاکستان کے نامور ثنا خوان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اپنی عقیدتیں پیش فرمائیں گے..
زیر اہتمام: بزم فــــیضان غــــفران🤍💙
بمقام: A-180 بلاک 17 فیڈرل بی ایریا نز رحمت بیکری کراچی.......... 🤍💚
نوٹ : وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے باوضو محفل میں تشریف لائیں 🤍💙🤍💙