Hafiz Izhar Ali

Hafiz Izhar Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Izhar Ali, Performance & Event Venue, Ghulistan e Johar block 16, Karachi.
(2)

ہر وہ شخص جس کی آپ مدد کرتے ہیں...شکر گزار نہیں ہوتا...اکثر وہی لوگ جنہیں آپ اٹھاتے ہیں...سب سے پہلے آپ کو گراتے ہیں...ا...
09/08/2025

ہر وہ شخص جس کی آپ مدد کرتے ہیں...شکر گزار نہیں ہوتا...اکثر وہی لوگ جنہیں آپ اٹھاتے ہیں...سب سے پہلے آپ کو گراتے ہیں...احسان ضرور کریں...مگر دانائی کے ساتھ...نرمی ایسی نہ ہو جو آپ کے سکون کی قیمت بن جائے...!!!

.               اپنے رزق (بیوی) کی قدر کرو...!تمہیں تمہاری بیوی کبھی پسند نہیں آئے گی...چاہے وہ دنیا کی سب سے خوبصورت عو...
09/08/2025

. اپنے رزق (بیوی) کی قدر کرو...!

تمہیں تمہاری بیوی کبھی پسند نہیں آئے گی...چاہے وہ دنیا کی سب سے خوبصورت عورت ہی کیوں نہ ہو...جب تک تم اپنی محبت کی حفاظت نہ کرلو...اور دوسری عورتوں پر اپنی نظر ڈالنا نہ چھوڑ دو...!
محبت رزق ہے...!
اور جو شخص دوسروں کے رزق پر نظریں ڈالے...وہ اپنے رزق کی قدر و اہمیت کبھی نہیں جان پاتا...!!!

(عربی سے ماخوذ)

09/08/2025

یہ ایکــــــــــ فطری باتــــــ ہے...کہ شروعات ہمیشــــہ خوبصورت ہوتی ہے...ایسا نہیــــــں ہوتاکہ کوئ آئے اور آپ سے کہے...!
ہیلو...! میــــــں ایکــــــــــ کُتَّـا ہوں...!!!

09/08/2025

ہم سب سے زیادہ ظالم
اپنے لئے ہوتے ہیں...ہم کسی کے لیے وہ بھی کرجاتے ہیں...جو ہماری عزت نفس کےخلاف ہوتا ہے...!!!

اندھیری قبر خود ہی روشن کرنے کی تیاری کر...آج زندہ روح سے کوئی وفا نہیں کرتا...کل مٹی کے ڈھیر پر کون دعا کرے گا...!!!
08/08/2025

اندھیری قبر خود ہی روشن کرنے کی تیاری کر...آج زندہ روح سے کوئی وفا نہیں کرتا...کل مٹی کے ڈھیر پر کون دعا کرے گا...!!!

01/08/2025
30/07/2025

وَ الۡاَرۡضَ وَضَعَہَا لِلۡاَنَامِ ﴿ۙ۱۰﴾۱۰۔ اور اسی نے مخلوقات کے لیے اس زمین کو بنایا ہے ۔فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ ۪ۙ وَّ النَّخۡلُ ذَاتُ الۡاَکۡمَامِ ﴿ۖ۱۱﴾۱۱۔ اس میں میوے اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں

30/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🌹3شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام حسین علیہ السلام🌹🌹فاتح جہادِ اکبر، آبروئے رِسالت، کردگارِ امن، غُرورِ تاریخِ انس...
01/02/2025

🌹3شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام حسین علیہ السلام🌹
🌹فاتح جہادِ اکبر، آبروئے رِسالت، کردگارِ امن، غُرورِ تاریخِ انسانیت، سردارِ جنت، شہنشاہِ کائنات، مُحسنِ انسانیت، سُلطانِ کربلا، نوابِ کربلا آقا و مولا ،سید الشہداء، نواسۂ رسول ، سید و سردار جوانان بہشت ، سبط رسول الثقلین ، فاتح کربلا سید شباب اھل الجنہ ، تاج سر المشرقین ، شاہ آفاق ، امام ابن امام ،شہید ابن شہید ، مظلوم کربلا ، فخر انبیاء ، انسانیت کا علمبردار مولا امام حسین ابن علی ع کے پر نور موقع پر تمام اہل اسلام و اہل انسانیت کو مبارک ہو💞🌹

🌹🌹🌹

28/01/2025

یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کی بس ، #مبعث

20/01/2025

*20 رجب المرجب ولادت دعائے حسینؑ ، تسکین حسینؑ، جان عباس شہزادی سکینہ بنت الحسینؑ مبارک💞*

*شریک جشن ✨*

* ؑ*

Address

Ghulistan E Johar Block 16
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Izhar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Izhar Ali:

Share