09/04/2025
الرحمٰن بریانی کھارادر میں جب ایک بھائی نے پاکستانی کولڈرنک مانگی تو انہیں جواب یہ ملا کہ صرف اسرائیلی ہے پاکستانی نہیں۔۔۔
تو اب الرحمٰن بریانی والوں اب آپ کا بھی سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہونے کا وقت آچکا جب تک یہ پیپسی کا بورڈ اور مکمل اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرتے آپ تمام احباب سے التجاء ہے کہ اس ریسٹورنٹ کا مکمل بائیکاٹ کریں تب ہی ان کی عقل ٹھکانے آئی گی۔۔۔
(جزاک اللّٰه خیرا)
منقول