Only urdu poetry

Only urdu poetry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Only urdu poetry, Party Entertainment Service, afridi caloni baldia town, Karachi.

17/08/2024

‏میں نے کئی الجھنیں جھک کر بھی سلجھائی ہیں
اب سارے لوگ تو _____ قد کے برابر نہیں ہوتے..!

23/01/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





23/08/2023

ہم نہ باز آٸیں گے محبت سے

جان جاۓ گی اور کیا ہوگا؟

07/07/2023
اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ💔
25/05/2023

اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں
اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ💔

🥀‎تم نے تو کہا تھا ہر شام حال پوچھا کریں گے‎۔ ‎تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی
24/05/2023

🥀‎تم نے تو کہا تھا ہر شام حال پوچھا کریں گے
‎۔
‎تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی

😭‎صرف چہرے کی ُاداسی سے بھر آۓ آنسو ‎۔‎💔دل کا عالم تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں
23/05/2023

😭‎صرف چہرے کی ُاداسی سے بھر آۓ آنسو
‎۔
‎💔دل کا عالم تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں

💪‎مل جاتی اگر ایک دن کی بادشاہت مجھے‎۔ 💕‎میرے دور میں تیرے نام کے سکے چلتے
23/05/2023

💪‎مل جاتی اگر ایک دن کی بادشاہت مجھے
‎۔
💕‎میرے دور میں تیرے نام کے سکے چلتے

‎💔‏ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر 😍‎بہت مختصر ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو
22/05/2023

‎💔‏ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر

😍‎بہت مختصر ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

تیرا ہونا ہی میرے لیئے خاص ہے😊تو دور ہی سہی مگر میرے دل کے پاس ہے‌💕
21/05/2023

تیرا ہونا ہی میرے لیئے خاص ہے😊

تو دور ہی سہی مگر میرے دل کے پاس ہے‌💕

Address

Afridi Caloni Baldia Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share