14/10/2022
ہم اپنے فیسبک پیج پر آنے والے تمام احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ذیک انٹرٹینمنٹ پوائنٹ آپ کے ذہنوں کو فرحت بخشنے اور ٹائم پاس کرنے کے ساتھ ساتھ روزانہ کچھ نہ کچھ سکھانے، سمجھانے اور خوشی و مسرت بکھیرنے کے لیے اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔آپ سے با ادب گزارش ہے کہ اس پیج کو لائک اور فالو کرتے ہوئے ہماری حوصلہ افزائی کریں تا کہ ہم روزانہ آپ کو کچھ نیا فراہم کرنے کے لیے آپ تک رسائی حاصل کر سکیں۔آپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100086139826582