Ali Raza Online business

Ali Raza Online business ALL in One ❤

12/04/2023

Wait for End 😂

پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کثرت رائے سے منظورکرلیاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل2023 وزیرقانون نے ...
11/04/2023

پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کثرت رائے سے منظورکرلیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل2023 وزیرقانون نے پیش کیا ، تحریک انصاف کا احتجاج اور شدید نعرے بازی، پی ٹی آئی سینیٹرز نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کراسپیکر کی جانب اچھال دیں

بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہے: نجم سیٹھیبابر کی کپتانی کا فیصلہ چیئرمین کا ہے، میں نے...
10/04/2023

بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہے: نجم سیٹھی
بابر کی کپتانی کا فیصلہ چیئرمین کا ہے، میں نے پہلے چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی اور اب ہارون رشید کے خیالات جانیں: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Online business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share