Asif Grande Palace and Marquee

Asif Grande Palace and Marquee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Grande Palace and Marquee, Event Planner, Jahanian Shah.

خوشیاں آپ کی ۔۔۔۔۔ خدمات ہماری....

بکنگ جاری ہے 1392222-0301
اپنی شادی بیاہ دیگر تقریبات کو خوبصورت حسین اور یادگار بنانے کے لیے آج ہی آصف گرینڈ پیلس اینڈ مارکی یا انتخاب کریں

08/06/2026

Fully Air-conditioned Hall

آصف گرینڈ پیلس اینڈ مارکی
پل 137 ٹھٹھہ صادق آباد پل 14 روڈ

For Booking Call Now

0301-139-2222

آپ سب کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ❤️
26/05/2026

آپ سب کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ❤️

*توحید کی امانت ہے سینوں میں ہمارے*  *آساں نہیں یے نام و نشاں مٹانا ہمارا*پاک فوج زندہ باد  🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰پوری...
07/05/2026

*توحید کی امانت ہے سینوں میں ہمارے*
*آساں نہیں یے نام و نشاں مٹانا ہمارا*

پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

پوری قوم کو معرکہ حق/بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ مبارک 🌹
معرکہ حق کے شہداء غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ❤️

منجانب:-
چوہدری آصف جٹ( چیف ایگزیکٹو)
آصف گرینڈ پیلس اینڈ مارکی
پل 137 ٹھٹھہ صادق آباد پل 14 روڈ

02/05/2026

شکر الحمد اللہ
آصف گرینڈ پیلس اینڈ مارکی میں ائیر کنڈیشنرز ہال کی فراہمی کے لیے اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں
آیندہ ہفتے میں باقاعدہ اے سی ہال دستیاب ہوگا۔ انشاء اللہ

*عوام کے لیے خوشخبری* آصف گرینڈ پیلس اینڈ مارکی کی طرف سے علاقے کی عوام کو گرمیوں میں بہترین سروسز کی فراہمی کے لیے ائیر...
02/05/2026

*عوام کے لیے خوشخبری*

آصف گرینڈ پیلس اینڈ مارکی کی طرف سے علاقے کی عوام کو گرمیوں میں بہترین سروسز کی فراہمی کے لیے ائیر کنڈیشنرز ہال کی سہولت فراہم کی جارہی ہے جو آئندہ ہفتے باقاعدہ طور پر شروع ہو جائے گی۔

جبکہ برائیڈل روم میں ائیر کنڈیشن انسٹال کرکے باقاعدہ طور پر فنکشنل کردیا گیا ہے

قبل ازیں سیکورٹی کے حوالے سے مارکی کے اندر اور باہر 20 سے زائد جدید سکیورٹی CCTV کیمرے نصب کیے جا چکے ہیں تاکہ عوام میں اپنی خوشیاں منانے کے ساتھ ساتھ احساس تحفظ پیدا ہو،

آپ کا اعتماد انتخاب ہی ہماری کامیابی ہے

*منجانب* :-
انتظامیہ آصف گرینڈ پیلس اینڈ مارکی
پل 137 ٹھٹھہ صادق آباد پل 14 روڈ
بکنگ کے لیے رابطہ کریں
0301-139-2222

آپکی خوشیاں اور آصف مارکی ساتھ ساتھ 💕🌹
09/04/2026

آپکی خوشیاں اور آصف مارکی ساتھ ساتھ 💕🌹

07/04/2026

Happy Birthday to Ch ASIF JUTT 🌹❤️🤲

Address

Jahanian Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Grande Palace and Marquee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category