
02/12/2022
اپنے رب کی رضا کس کو نہیں چاہیے ؟ کون نہیں چاہتا کہ اسکا رب اسے راضی اور خوش ہو؟ کون ہے جو اپنے رب کو خود سے خوش نہیں رکھنا چاہیے گا؟
یقیناً ہر مسلمان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اللّہ تعالیٰ اس سے راضی ہوں، اسے خوش ہوں‼️
لیکن unfortunately ہم یہ identify نہیں کر پاتے کہ کیا اللّہ تعالیٰ ہم سے راضی ہیں یا نہیں ‼️ کیا ہماری efforts صحیح direction میں ہیں کہ نہیں ‼️
ہمارے ان سوالات کا جواب حضرت علی (رضی اللّہ تعالیٰ عنہ) نے اپنے اس قول میں دیا ہے:
"جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اسکے عیبوں کا پتا لگنے لگ جاتا ہے اور یہی اسکی رحمت کی نشانی ہے "
اللّہ تعالیٰ ہمیں ہمارے عیب اسلیے دیکھاتا ہے تاکہ ہم اپنے آپ کو correct کریں ، اپنی اصلاح کریں؛ تب ہی ہم اللّہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں ‼️ اور ساتھ ساتھ اسکی رحمت بھی حاصل ہوگی‼️
جمعہ مبارک 💕
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#رحمت #رضا #اصلاح #اقوال #دین #اسلام #زندگی #مومن #پاکستان