Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu

Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu
Ulama of Jamia Rizvia Zia Ul Uloom Rawalpindi

27/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کا غزہ کی جانب سفر
اور امت مسلمہ کی ذمہ داری۔۔۔
♦️بیان♦️
جگر گوشہ شیخ الحدیث، محقق العصر، علامہ، صاحبزادہ
ابوتراب سید حبیب الحق شاہ کاظمی سلطانپوری
(ناظم اعلٰی جامعہ آمنہ ضیاءالبنات اسلام آباد)

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کی جانب سے گوجری زبان میں سیرت مصطفی ﷺ پر لکھی جانے والی کتاب (رحمتاں الو نبی ﷺ)  اور ...
11/09/2025

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کی جانب سے

گوجری زبان میں
سیرت مصطفی ﷺ پر لکھی جانے والی کتاب
(رحمتاں الو نبی ﷺ)
اور اس پر
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد خطیب مصطفائ صاحب کو صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک باد۔۔
اللہ پاک مفتی صاحب کو علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

10/09/2025

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کے زیر اہتمام محافل بسلسلہ 1500 سالہ جشن میلاد النبی ﷺتمام احباب کو ان محافل میں شرکت ...
30/08/2025

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کے زیر اہتمام محافل
بسلسلہ 1500 سالہ جشن میلاد النبی ﷺ

تمام احباب کو ان محافل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کی جانب سے تمام اہل ایمان کو ربیع النور شریف کی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ربیع النور ش...
25/08/2025

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کی جانب سے
تمام اہل ایمان کو ربیع النور شریف کی بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک ربیع النور شریف کو ہمارے لۓ باعث مسرت و افتخار بناۓ آمین ثم آمین

ان شاء اللہ بتاریخ 25 اگست بروز سوموار دن 3 بجےبمقام ممبر روڈ فارم ہاؤس پھلگراں اسلام آباد تمام احباب لو اس محفل پاک میں...
23/08/2025

ان شاء اللہ
بتاریخ 25 اگست بروز سوموار دن 3 بجے
بمقام ممبر روڈ فارم ہاؤس پھلگراں اسلام آباد
تمام احباب لو اس محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے دوست احباب کے ساتھ شرکت فرمائیں

منجانب:: شعبہ نشرواشاعت
تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو

تمام احباب کو اس نورانی وجدانی محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے دوست احباب کے ساتھ شرکت فرمائیں
22/08/2025

تمام احباب کو اس نورانی وجدانی محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

دوست احباب کے ساتھ شرکت فرمائیں

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو اس غم کی گھڑی میں دعا گو ہے کہ اللہ پاک حضرت علامہ مولانا پیر عبید احمد ستی مجددی صاحب...
17/08/2025

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو اس غم کی گھڑی میں دعا گو ہے کہ اللہ پاک حضرت علامہ مولانا پیر عبید احمد ستی مجددی صاحب کی والدہ کی آنے والی تمام منازل کو آسان فرماۓ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین

الحمدللہ العظیمکروڑوں درود و سلام حضور خاتم النبیین ﷺ کی ذات مبارکہ پرسہ روزہ تقاریب عرس مبارک امام بری سرکار  امام الفق...
11/08/2025

الحمدللہ العظیم
کروڑوں درود و سلام حضور خاتم النبیین ﷺ کی ذات مبارکہ پر

سہ روزہ تقاریب عرس مبارک امام بری سرکار

امام الفقراء شہنشاہ ولایت نائب غوث اعظم شہنشاہ بحر و بر شہزادہ امام موسی کاظم پیر عبد اللطیف شاہ کاظمی المعروف امام بری سرکار

کے سہ روزہ عرس مبارک کی تقاریب بخیریت مکمل ہوئ۔۔
جس میں ملک پاکستان کے مشہور و معروف جید معتبر نعت خواں علماء کرام اور بالخصوص
ہزاروں علماء کے استاذ حضور مصلح امت شیخ الحدیث و التفسیر علامہ ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ جی سرکار نے بھی شرکت فرمائ
اللہ پاک استاد جی کو ایمان کے ساتھ صحت کاملہ آجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین۔۔

یقینا یہ صرف اسلام آباد و گردونواح کے لۓ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کے لۓ باعث مسرت اور مبارک والا لمحہ ہے کہ تقریبا 16 سال کے تعطل کے بعد
خادم داتا دربار لاہور اور خادم درگاہ امام بری سرکار جناب نائب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سینیٹر اسحاق ڈار صاحب وفاقی وزیر براۓ ریلوے محب اولیاء محترم حنیف عباسی صاحب اور
عاشق اولیاء خوش اخلاق خوش لسان خادم امام بری سرکار و کلو بابا سرکار جناب عزت مآب راجہ سرفراز اکرم صاحب کی کوشش لگن محنت سے دوبارہ اسکا آغاز ہوا۔۔۔۔

امام بری سرکار کے تمام خدام معاونین وابستگان عقیدت مند اور بالخصوص ان تمام معاملات میں پیش پیش رہنے والی شخصیت
مناظر اسلام خطیب اہلسنت پیر سید امتیاز حسین شاہ کاظمی صاحب خطیب بری امام سرکار اور انکی پوری ٹیم (خدام درگاہ امام بری سرکار) کو میری طرف سے مبارک اور دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے سمیت
جناب نائب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اسحاق ڈار صاحب اور راجہ سرفراز اکرم صاحب کو اولیاء کرام کی خدمات کرنے فیوض و برکات حاصل کر کے انکی سیرت کو سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

اور ائیندہ سال اس سے بڑھ کر عقیدت و محبت شوق لگن کے ساتھ ہمیں امام الفقراء امام بحر و بر شہنشاہ ولایت شہزادہ امام موسی کاظم پیر سید عبد اللطیف شاہ کاظمی
المعروف امام بری سرکار رضی اللہ عنہ و ورحمۃ اللہ علیہ کا عرس پاک اور فیوض و برکات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین۔۔

منجانب:: شعبہ نشرواشاعت تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو

#عرس2025 ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کے زیر اہتمام پہلی سالانہ عظیم الشان فقید المثال شہید اعظم کانفرنس کی عکس بندی تنظیم ع...
24/07/2025

تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کے زیر اہتمام پہلی سالانہ عظیم الشان فقید المثال شہید اعظم کانفرنس کی عکس بندی
تنظیم علماء ضیاء العلوم کی طرف سے آنے والے تمام احباب کا بےحد شکریہ
اللہ پاک سب کا آنا پڑھنا سننا سنانا اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ آمین ثم آمین

ان شاء اللہ العزیز 21جولائی بروز پیر بعد نماز مغرب عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز عظمت قران و اہل بیت کانفرنس بسلسلہ د...
19/07/2025

ان شاء اللہ العزیز 21جولائی بروز پیر بعد نماز مغرب
عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز عظمت قران و اہل بیت کانفرنس بسلسلہ دستار فضیلت

بمقام جامع مسجد فیضان مدینہ متصل جامعہ فیضان مدینہ ضیاء العلوم محلہ چوہدری ڈھوک جیلانی بھارہ کہو
زیر نگرانی حضرت علامہ مولانا مفتی محمد بابرضیائ صاحب

زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت خواجہ پیر عبید احمد عبید نقشبندی مجددی

خصوصی خطاب آل نبی اولاد علی پیر طریقت رہبر شریعت مناظر اسلام حضرت علامہ مولانا پیر سید امتیاز حسین شاہ کاظمی صاحب خطیب دربار امام بری سرکار

شمشیر اعلی حضرت مناظر اسلام مفتی اہل سنت مفتی پاکستان وکیل صحابہ و اہل بیت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد حنیف قریشی قادری صاحب

تمام اہل اسلام کو اس محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

منجانب:: تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو

18/07/2025

live

18/07/2025

مجاہد اہلسنت مقرر خوشبیاں خطیب اہلبیت و صحابہ کرام حقیقی معنوں میں محب اہلبیت پروردہ نگاہ تاجدار گولڑہ حضرت علامہ مولانا قاری غلام محمد چشتی گولڑوی
صاحب
کی جانب سے تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کے زیر اہتمام ہونے والی پہلی سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال شہید اعظم کانفرنس کی دعوت

دوست احباب کے ساتھ اس محفل پاک میں ضرور شرکت فرمائیں۔
منجانب شعبہ نشرواشاعت تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو

Address

Markazi Jamia Masjid Ghosia Bharakahu Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share