14/09/2026
مرد - طلاق یافتہ
عمر: 31 سال
شہر: ریاض (سعودی عرب)
ذات: قریشی
مذہب: مسلم-اہل سنت
تعلیم: ایم بی اے / ماسٹرز (MBA / Masters)
پیشہ: برسرِروزگار (سعودی عرب کی ایک معروف کمپنی میں اچھے عہدے پر فائز)
شخصیت: 5.10 فٹ، گندمی رنگ، پرکشش اور مضبوط ساخت
خاندان: والدین اور بہن بھائی پاکستان میں مقیم ہیں
ضرورت: پاکستان یا سعودی عرب میں مقیم کسی بھی معزز خاندان کی نیک سیرت، تعلیم یافتہ اور سلجھی ہوئی لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔