26/08/2026
🎉 عمرہ لکی ڈرا کے خوش نصیب فاتحین کو بہت بہت مبارک ہو! 🕋✨
🌹 مسٹر شہزاد
🌹 مسٹر مبین
آپ دونوں کو عمرہ لکی ڈرا جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🤲❤️
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے لیے اس بابرکت سفر کو آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور بے شمار رحمتیں، برکتیں اور خوشیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
🌙 ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🌙