18/02/2026
رمضان مبارک 🌙✨
دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہمارے دلوں کو نرم اور نیتوں کو خالص کر دے۔ اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے اردگرد لوگوں کی زندگیاں سنوار سکیں، دلوں میں امید کے چراغ جلائیں، گھروں میں محبت اور سکون کی روشنی بانٹیں اور لوگوں کے کام آنے والے بنیں۔ یا رب! ہمیں ایسا انسان بنا دے جو نفع بخش ہو، آسانیاں بانٹنے والا ہو نہ کہ صرف اپنا فائدہ سوچنے والا نفع خور۔ ہمیں دینے والا بنا، جوڑنے والا بنا، اور معاف کرنے والا بنا۔
آمین یا رب العالمین 🤲