17/06/2026
قہ جو دل میں بس جائے، معیار جس پر آپ اعتماد کریں۔ پکوان گھر آپ کے لیے لایا ہے بہترین اور خالص روایتی کھانوں کا منفرد امتزاج۔ خوشبودار مٹن دیگ، لذیذ بیف قورمہ، مزیدار مٹن کڑاہی، نرم و ملائم کھیر، میٹھا فروٹ رائفل اور روایتی گول گپے، ہر ڈش خاص مہارت اور بہترین معیار کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔ محرم کے مقدس مہینے میں نیاز، مجالس اور خصوصی اجتماعات کے لیے ہم خصوصی دیگوں اور مکمل کیٹرنگ سروس کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ چاہے گھر کی محفل ہو، دعوت ہو یا بڑا ایونٹ، ہم ہر موقع کو ذائقے اور معیار کے ساتھ یادگار بناتے ہیں۔ ابھی ہماری ویب سائٹ Pakwan.online وزٹ کریں، اپنی بکنگ کریں اور اپنے مہمانوں کو بہترین ذائقے کا تحفہ دیں۔
Pakeanghar.online.com