Islamabadains official

Islamabadains official Islamabad is the capital city of Pakistan, and is federally administered as part of the Islamabad Capital Territory.

Islamabad is the ninth largest city in Pakistan,

11/05/2023

سپریم کورٹ ،عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار , سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم ،وارنٹ قانونی تھا یا نہیں ،گرفتاری غیر قانونی قرار چیف جسٹس.
گرفتاری کے وقت وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائی عمران خان ،ملک میں انتشار نہیں الیکشن چاہتے ہیں -عمران خان کا کارکنان سے پر امن رہنے کی ہدایات ۔

11/05/2023
Hunza tour just in 14000
02/06/2021

Hunza tour just in 14000

‏راولپنڈی والےبھائیوں سے گزارش مہربانی فرماکر یہ بہن کمرشل دبئی پلازہ کےساتھ چنے چاول لگائے ہوئےاگر آپکا اسطرف گزر ہو تو...
17/09/2020

‏راولپنڈی والےبھائیوں سے گزارش مہربانی فرماکر
یہ بہن کمرشل دبئی پلازہ کےساتھ چنے چاول لگائے ہوئےاگر آپکا اسطرف گزر ہو تو تھوڑابہت ضرور لےلیجیئےگاپتہ نہیں کتنی پریشانی میں ہو گی یہ بہن جس نے خود کاروبار شروع کیااللہ پاک غیب سے مدد فرمائے اس بہن کی ‏۔۔۔۔۔۔‎کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabadains official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabadains official:

Shortcuts

Share