Daily Update Pakistan

Daily Update Pakistan Abid Ali Hanif (official)

10/03/2026

پوری دنیا میں دو سو لیٹر بیرل کی قیمت میں دو ڈالر اضافہ ھوا مگر ھماری عوام دوست حکومت نے ایک لیٹر کی قمیت میں پچپن روپے اضافہ کر دیا مطلب ایک بیرل کے ساتھ گیارہ ھزار روپے مطلب انتالیس ڈالر اضافہ کر دیا تصدیق کے لیے آج کل سب کچھ گوگل پہ دستیاب ھے ۔
بھارت اپنی ڈیمانڈ کا 80 فیصد تیل آبنائے ہرمز سے ہی حاصل کرتا ہے لیکن وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھی، چین اسی راستے سے 40 فیصد تیل حاصل کرتا ہے وہاں بھی ابھی تک قیمت نہیں بڑھی، جاپان 90 فیصد تیل اسی راستے سے لے کر جاتا ہے وہاں بھی ابھی تک وہی پرانی قیمت برقرار ہے لیکن پاکستان کا 75 فیصد تیل اس راستے سے آتا ہے اور حکومت کے بقول ابھی 28 روز کا پرانا سٹاک موجود ہے مگر پھر بھی پاکستان میں تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے یوں پاکستان کے اندر سستا خریدا گیا 28 روز کا ذخیرہ پڑا پڑا ہی اربوں روپے مہنگا ہوگیا ہے۔۔۔

یہ سراسر واردات ہے، یہ ڈاکہ ہے، یہ زیادتی ہے، .... حکومت وزیروں مشیروں کے مفت پیٹرول بجلی بند کرے ۔ ہر بوجھ عوام پر نہ ڈالے ۔۔ لوگوں کو جینے دیں ۔

07/03/2026

530.4K likes, 21.8K comments. “hook بیوروکریسی کے لیے پیٹرول مفت ، عوام کے لئے 321 روپے فی لیٹر ، پیٹرول ڈیزل کی خریداری پرانی قیمت پر فروخت نئی قیمت پر۔۔۔”

07/03/2026

امریکی B1 اور B_52 طیاروں کی ایران مہرآباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بمباری ائیرپورٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا

یہ حال رہا تو جو مل رہا ہے وہ بھی نہیں ملنا حالات بہت خراب ہے

06/03/2026

🔴 بریکنگ نیوز: تل ابیب پر ایران کا بڑا میزائل حملہ رپورٹ: جیو ویدر (سوشل میڈیا سیل) تاریخ: 6 مارچ2026
مقام: تل ابیب، اسرائیل
​📍 رات بھر دھماکوں کی گونج، اسرائیل لرز اٹھا
​گزشتہ شب (5 اور 6 مارچ 2026 کی درمیانی شب) جو کہ 16 رمضان المبارک کی بابرکت رات تھی، ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور گردونواح پر درجنوں بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملہ کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق آسمان میزائلوں کی روشنی سے بھر گیا اور زوردار دھماکوں نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔
​🛡️ خوف و ہراس کا سماں
​حملے کے فوری بعد تل ابیب میں سائرن بج اٹھے، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے زیرِ زمین بنکروں اور محفوظ پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہو گئے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) کے مطابق آئرن ڈوم سسٹم نے کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کیا، تاہم کچھ میزائل آبادی والے علاقوں میں گرنے سے املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
​🇮🇷 ایران کا سخت موقف: "ہم جھکنے والے نہیں"
​ایرانی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی حالیہ جارحیت کا منہ توڑ جواب ہے۔ تہران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال جاری رکھے گا۔ عالمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران کا یہ جارحانہ انداز خطے میں طاقت کے توازن کو تبدیل کر رہا ہے۔
​💬 عوامی جذبات اور دعا
​اس کشیدہ صورتحال میں مسلم امہ کی جانب سے سلامتی اور حق کی فتح کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ:
​"حق و صداقت کی یہ جنگ جاری رہے گی اور اسلام کا پرچم تا قیامت سربلند رہے گا، انشاء اللہ۔"
​📊 موجودہ صورتحال:
​تل ابیب: ہائی الرٹ، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند کرنے کی تجویز۔
​ایران: مزید حملوں کی دھمکی اور دفاعی پوزیشن برقرار۔
​عالمی برادری: اقوامِ متحدہ کا ہنگامی اجلاس بلانے پر غور۔

06/03/2026

🚨 الرٹ

طالبان حکومت پاکستان کے اندر موجود بی ایل اے (BLA) اور ٹی ٹی پی (TTP) کے سلیپر سیلز پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ فورسز پر حملے کریں یا ایسی کارروائیاں کریں جو سرخیوں میں آئیں۔

اگلے 48 گھنٹوں میں مختصر مدت کے حملوں کا امکان ہے۔

🛑 ہائی الرٹ علاقے: راولپنڈی / اسلام آباد

🛑 اسلام آباد:
• فیصل مسجد
• سینٹورس مال
• پمز ہسپتال
• ایچ-8 بازار (اتوار بازار)
• جی-6 بازار
• بڑی مساجد (تراویح / جمعہ کی نماز)
• آبپارہ مارکیٹ
• شاپنگ مالز
• رش والے مقامات

🛑 راولپنڈی:
• صدر
• راجہ بازار
• صادق آباد بازار (ٹرالی اڈہ)
• دبئی پلازہ
• موٹی بازار
• رش والے مقامات

⚠️ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران محتاط رہیں اور رش والی جگہوں اور اسٹالز سے گریز کریں۔

04/03/2026

ایٹمی دھماکہ

04/03/2026

ببلو بٹن ہاتھ میں لے گھوم رہا یے ۔ کوئی اس کی طرف دیکھتا بھی نہیں 😅😅

04/03/2026

ایران نے ایٹمی دھماکہ کر لیا، عالمی نیوز ایجنسی کا دعویٰ

ایران میں ایٹمی دھماکے کے بعد زلزے کے جھٹکے، عالمی نیوز ایجنسی

03/03/2026

‏امریکہ کی دبئی سے بھاگنے کی وڈیو
دبئی کے بعد سعودیہ سے بھی بھاگ گیا
کویت آفیشلز امریکہ کے تین جہاز کویت میں گرائے گئے

03/03/2026

✒️ سکردو میں اقوام متحدہ کا دفتر نذر آتش کردیا گیا، ہزاروں افراد کا آیت اللہ خامنہ ای پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج

01/03/2026

*🚨کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر عوام کا احتجاج*

01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے،
ایران میں 40 روزہ سوگ کا اعلان ۔
سرکاری میڈیا کی تصدیق

Address

Islamabad

Telephone

+923345440201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Update Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Update Pakistan:

Share