06/12/2025
یا آپ اپنی بیٹی یا بیٹے کے لیے بہترین، بااعتماد اور موزوں رشتہ تلاش کر رہے ہیں؟
فاطمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن رشتہ فی سبیل اللہ
آپ کے لیے ہر ذات، ہر علاقے اور مختلف معیار کے تصدیق شدہ رشتے فراہم کرتی ہے۔ ہماری تمام خدمات مکمل رازداری کے ساتھ مہیا کی جاتی ہیں، اور ہم صرف خاندانی، معتبر اور دیندار رشتوں پر کام کرتے ہیں۔
آپ اپنی پسند کے مطابق رشتوں کی تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے براہِ راست ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ: جناب علی حسین 0335 3207128
جناب فقیر ندیم 03173490190
بمقام: بابری مسجد، پھاٹک حیدرآباد روڈ جامشورو